07:18 pm
 امریکا اور پاکستان نے ماحول دوست توانائی کے لیے سرمایہ کاری بڑھانے کا عزم کر لیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا اور پاکستان نے ماحول دوست توانائی کے لیے سرمایہ کاری بڑھانے کا عزم کر لیا۔تفصیلات کے مطابق امریکا اور پاکستان نے ماحول دوست توانائی کے لیے سرمایہ کاری بڑھانے کا عزم کر لیا، اس سلسلے میں پاکستان میں یونیڈو اور مقامی شراکت داروں کے تعاون سے پرائیویٹ سیکٹر انرجی منصوبے کا آغاز کیا گیا ہے۔یو ایس ایڈ کی مشن ڈائریکٹر جولی کوئنن نے
 اس سلسلے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کم لاگت توانائی پاکستان کی اقتصادی ترقی کے حوالے سے بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ نجی شعبے میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔منصوبے کا مقصد ماحول دوست توانائی کے لیے نجی شعبے میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے، یہ منصوبہ چھوٹے اور درمیانے درجے کی توانائی صلاحیتوں کے لیے مددگار ثابت ہوگا، منصوبہ پاکستان بھر میں مقامی اور قومی اقتصادی ترقی کا باعث بھی بنےگا۔۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ماحولیات ملک امین اسلم نے کہا کہ یہ منصوبہ قابل تجدید توانائی کے حصول کی کوششوں کو پایہ تکمیل تک پہنچائے گا۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی