07:28 pm
خواجہ سعد رفیق کے خلاف کیس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب )نے خواجہ سعد رفیق کے خلاف اہم کیس عدم شواہد کی بنا پر بند کرنے کافیصلہ کر لیا ہے۔ حافظ آبادٹرین حادثے میں خواجہ سعد رفیق پر عائد الزامات کے کوئی بھی ثبوت سامنے نہیں آسکے۔س حوالے سے ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ خواجہ سعد رفیق کیخلاف نیب لاہور نے حافظ آباد ٹرین حادثے کی تحقیقات شروع کر رکھی تھیں،
جو اب مکمل کر لی گئی ہیں۔سابق وزیر ریلوے پر الزام تھا کہ ٹرین حادثے کی انکوائری ٹھیک نہیں کرائی گئی تھی۔ سال 2015 میں پاکستان ریلوے کی ٹرین کو پیش آئے خوفناک حادثے میں کئی فوجی افسران اور عام شہری جاں بحق ہوگئے تھے۔ چھناواں پل ٹوٹنے سے ٹرین کا انجن اور تین بوگیاں لوئر چناب نہر میں جا گریں تھیں۔ سعد رفیق پر الزام عائد کیا گیا کہ انہوں نے تحقیقات پر اثرانداز ہو کر حادثے کے اصل ذمے داران کو بچایاتاہم اب نیب کے مطابق اس الزام کے کوئی بھی ثبوت نہیں مل سکے۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا