07:33 pm
جسٹس قیوم رپورٹ نے وسیم اکرم کے سینیٹ الیکشن لڑنے پر سوالیہ نشان لگا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کے بارے میں خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وہ سینیٹ کا ٹکٹ حاصل کرکے الیکشن لڑنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ لیکن ساتھ ہی ساتھ کچھ حلقوں نے جسٹس قیوم کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہاہے کہ 
کیا وزیر اعظم اس رپورٹ کو نظر انداز کرتےہوئے اپنے پرانےد وست کو ٹکٹ جاری کریں گے؟ جسٹس ملک قیوم کی میچ فکسنگ پر جوڈیشل کمیشن رپورٹ میں قراردیا گیا تھا کہ وسیم اکرم کو شک کا فائدہ دیا جاتا ہے لیکن کچھ شواہد ایسے ضرور ہیں جو ان کی ساکھ کے بارے میں شکوک وشبہات پیدا کرتے ہیں لہٰذا انہیں کپتانی سے ہٹایا جائے۔ ان پر کڑی نظر رکھی جائے اور ان کے اثاثوں کی تحقیقات کی جائے۔جسٹس قیوم کمیشن نے سلیم ملک پر دس لاکھ روپے اور مشتاق احمد اور وسیم اکرم پر تین تین لاکھ روپے جُرمانہ بھی عائد کیا تھا

تازہ ترین خبریں

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

عمران خان پہلےخود جیل جائیں پھرتحریک شروع کریں، مریم نواز کا مشورہ