07:50 pm
 جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید کی سربراہی میں قائم براڈ شیٹ کمیشن نے تمام اعتراضات کے باوجود کام شروع کر دیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید کی سربراہی میں قائم براڈ شیٹ کمیشن نے تمام اعتراضات کے باوجود کام شروع کر دیا ۔وفاقی شرعی عدالت میں قائم سیکرٹریٹ باقاعدہ فعال کر دیا گیا۔براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید سیکرٹریٹ کے تمام معاملات کا جائزہ بھی لیا۔کمیشن سربراہ کو انھیں تفتیش کیلئے افسران اور ماہرین پر مشتمل کمیٹیاں بنانے کا اختیار بھی حاصل ہے ، براڈ شیٹ پر مشتمل کمیشن 6 ہفتوں میں انکوائری مکمل کرے گا۔ تحقیقاتی کمیشن براڈ شیٹ اور آئی اے آر کے انتخاب، تقرری کے عمل اور معاہدوں کی چھان بین کرے گا۔کمیشن 2003ء میں براڈ شیٹ
اور آئی اے آر کے ساتھ معاہدوں کی منسوخی کی وجوہات اور اثرات کی جانچ پڑتال بھی کرے گا۔اس کیساتھ ہی کمیشن کو 2008ء میں براڈ شیٹ کو پاکستان کی ادائیگیوں کی وجوہات اور اثرات کی نشاندہی کرنے کی ذمہ داری بھی سونپی گئی ہے۔ کمیشن مختلف کیسز بند کرنے کے نتیجے میں ملک کو ہونے والے مالی نقصان کا تعین بھی کریگا۔ براڈ شیٹ انکوائری کمیشن تحقیقات کے لیے کسی بھی شخص کو طلب کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔براڈ شیٹ کمیشن گزشتہ 30 سال میں ہونے والی بدعنوانیوں سمیت دیگر کرپشن کیسز کی تحقیقات بھی کرے گا۔ کمیشن میں اچھی شہرت کے حامل افسران کو متعین جبکہ لاجسٹک سپورٹ سمیت تمام ضروریات کو بھی مدنظر رکھا گیا۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان