08:24 pm
 وزیر اعظم کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں سے متعلق اجلاس ۔۔۔۔عوامی شکایات پر پنجاب اور خیبر پختون خوا کی مارکیٹ کمیٹیاں تحلیل

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں سے متعلق اجلاس ۔۔۔۔عوامی شکایات پر پنجاب اور خیبر پختون خوا کی مارکیٹ کمیٹیاں تحلیل۔تفصیلات کے مطابق آج وزیر اعظم کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر اعظم نے پنجاب اور کے پی کی مارکیٹ کمیٹیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے اجلاس میں کہا کہ کمیٹی میں شامل لوگ رشوت لے کر مال بناتے ہیں، ہم ایسا سسٹم لائیں گے جو واقعی قیمتوں کو کنٹرول
کر سکے۔جلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ شفاف عمل کے نتیجے میں قابل افراد پر مشتمل کمیٹیاں بنائی جائیں گی، کمیٹیوں کے قیام تک ذمہ داری متعلقہ ضلعی و تحصیل انتظامیہ کو سونپی جائے گی، پرائس لسٹ پر عمل نہ ہونے پر متعلقہ اے سی کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو مس گورننس اور کرپشن کی شکایات موصول ہوئی تھیں، جس پر پنجاب اور خیبر پختون خوا کی مارکیٹ کمیٹیوں کو فوری طور پر تحلیل کیا جا رہا ہے، وزیر اعظم اور اجلاس کے شرکا نے اس بات پر اتفاق کیا کہ مارکیٹ کمیٹیوں کا پروگرام قابل بھروسا نہیں۔۔وزیر اعظم نے تمام چیف سیکریٹریز کو پرائس لسٹ پر عمل درآمد یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی، اور کہا انتظامیہ کا متحرک اور فعال کردار یقینی بنایا جائے، وزیر اعظم عمران خان نے غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف فوری ایکشن کا بھی حکم دیا۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے