11:52 am
مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی اہم انکشافات، کیا کیا کہا؟جانیے تفصیل

جہلم (نیوز ڈیسک) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئیر رھنما ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ PDM کی قیادت 31- جنوری 2021ء کے "ڈیڈ لائن" گزرنے کے بعد اب "فروٹ چاٹ" سے "بوٹ چاٹ" پہ آگئی ھے۔انہوں نے کہا کہ ھم پہ اسٹبلشمنٹ  کے ساتھ آج گٹھ جوڑ کا الزام لگانے والے کیا خود اپنی اس پریس کانفرنس میں اسٹبلشمنٹ کے سامنے لیٹ نہیں گئے۔ویسے تو اعلان کے
مطابق انکو "پنڈی" جی۔ ایچ۔ کیو جاناتھا۔ مگر نیب کے "احتسابی نوٹس"اور الیکشن کمیشن کے "فارنگ فنڈنگ" کیس نے انہیں جی۔ایچ۔۔کیو کا راستہ ھی بھلا دیا۔ اب وہ مظفرآباد کا رخ کریں گے۔اور یہ کہ (بقول قائدین PDM) عمران خان نیازی جییے دشمن کے "سلیکٹرز ' بھی اب مولانا فضل الرحمن کے " اپنے" بن گئے؟؟۔کیونکہ مولانا فضل الرحمن فرماتے ھیں۔کہ " گلہ تو اپنوں" سے ھی کیا جاتاھے۔(ھائے اس زود پشیمان کا پشیمان ھونا) حافظ حسین احمد نے کہا کہ آزادی مارچ سے مولانا فضل الرحمن، عبدالغفور حیدر ی ،اکرم درانی سمیٹ آرمی چیف جنرل قمرباجوہ سے ملے۔ اور اجازت کی درخواست کی۔ اور پھر نوازشریف کی نوازشات یعنی دولت کی بدولت 13۔ روزہ "آزادی مارچ" کے خاتمے کا اعلان بھی اسٹبلشمنٹ کی یقین دہانی کے بعد کی گئی۔لیکن مولانا فضل الرحمن فرما تے ھیں کہ حافظ حسین احمد ۔مولانا محمد خان شیرانی۔ مولانا گل نصیب اور مولانا شجاعت الملک اسٹبلشمنٹ کے آلہ کار ھیں۔ حافظ حسین احمد نے کہا ک مولانا فضل الرحمن اپنے شیشے کے محل میں بیٹھ کر دوسروں پہ پتھر پھینکنے کی کوشش کریں گے۔تو پھر نہ انکاشیشے کا محل سلامت رھیگا۔ اور نہ وہ خود۔ اگر وہ اختلاف رائے کے ساتھ۔احترام کو بھی ملحوظ خاطر رکھیں گے۔ تو یہاں سے بھی صرور احترام ھی ملیگا۔ورنہ ھر الزام کاترکی بہ ترکی جواب دیا جائیگا۔

تازہ ترین خبریں

سارہ انعام قتل کیس ۔۔۔عدالت نے ایاز امیر کو مقدمے سے خارج کرنے کا حکم دے دیا

بس اتنا ہی۔۔۔!!! اسحاق ڈارکی نااہلی کے لیے دائر درخوا ست۔۔۔درخواست گذارنے واپس لے لی

مریم اورنگزیب سے بد تمیزی کرنے والوں کو ایسے سبق سکھائیں گے۔۔۔ن لیگی رہنما عطا تارڑنےغصے میں انتقامی اعلان کر دیا

منافق۔۔۔عوام کے سامنے سستا سستا کے ڈھول پیٹنے والے فون پر مہنگائی کرنے کو کہتے ہیں ۔۔۔شیخ رشید نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

تلاشی پردسویں جماعت کی طالبہ کے بیگ سے ایسی چیز نکلی کہ دیکھنے والے سب ہکا بکارہ گئے، دیکھیں ویڈیو

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔

کر سی بچانے کے ایسے ایسےطریقےکہ عقل دنگ رہ جائے چوہدری پرویز الٰہی کی نئی حکمت عملی عوام کے سامنے آگئی