12:14 pm
بلوچستان کسی سے کم نہیں۔  ملیے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بلاگر اور فری لانسر عبدالرحیم بلوچ سے

بلوچستان کسی سے کم نہیں۔ ملیے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بلاگر اور فری لانسر عبدالرحیم بلوچ سے

12:14 pm

عبدالرحیم بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ٹاپ ریٹڈ فری لانسر ہیں اور بلاگنگ کی دنیا میں بھی کافی مقبول ہیں۔
عبدالرحیم کا تعلق جعفرآباد بلوچستان سے ہیں۔ انہوں نے بلوچستان کے ایک قدامت پرست گھرانے میں آنکھ کھولی۔ والدین کھیتی باڑی کرتے تھے۔ اس نے ٹاٹ کے سکولوں سے تعلیم پائی۔ 


image.png

image.png
بلوچستان مین 2G انٹرنیٹ پر اس نے فری لانسنگ اور بلاگنگ سیکھنا شروع کیا اور بعض اوقات نیٹ ورک نہ ہونے کی وجہ سے اسے اونچی جگہ پر بیٹھنا پڑتا تھا۔ ڈیلی اوصاف کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے عبدالرحیم نے بتایا کہ انہیں نیٹ ورک نہ ہونے کے باعث کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اور انہوں نے بلاگنگ اور فری لانسنگ ترک کرنے کا فیصلہ کیا مگر بے روزگاری کی وجہ سے دوبارہ شروع کر کے اپنا لوہا منوا لیا۔ آج عبدالرحیم نہ صرف خود انٹرنیٹ سے پیسے کما رہے ہیں بلکہ اپنے گاوں اور شہر کے نوجوانوں کو بھی رضاکارانہ طور بلاگنگ اور فری لانسنگ سکھا رہے ہیں۔ عبدالرحیم کے گاوں میں آج بھی سکول کی بلڈنگ نہیں ہے مگر انہوں نے سوشل میڈیا پر مہم چلا کر اپنی مدد آپ کے تحت ایک کمرہ بنا لیا جس میں بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ فیس بک پر مقبول گروپس بنانے پر فیس بک انہیں اپنی کمیونٹی لیڈرشپ کے گروپ میں بھی انوائٹ کیا ہے جہاں صرف مخصوص لوگوں کو انوائٹ کیا جاتا ہے اور فیس بک کے نئے آنے والے فیچرز سے آگاہ کیا جاتا ہے۔ رحیم بلوچ نے بتایا کہ فری لانسنگ سے ان کی زندگی کافی تبدیل ہوگئی ہے اور وہ گھر بیٹھے اپنے گھر کے اخراجات پورے کر رہے ہیں۔ انہوں نے تمام نوجوانوں کو یہ پیغام دیا کہ وقت بدلنے کے ساتھ ساتھ خود کو بدلیں اور انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی اس انقلاب سے فائدہ اٹھائیں۔

image.png


image.png


image.png

تازہ ترین خبریں

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے

حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا

حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا

لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان

لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

مسلم لیگ ن کا این اے 249 کے لیے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کا این اے 249 کے لیے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے  کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی