09:50 pm
اچھی خبر : متحدہ عرب امارات جلد لاہور میں اپنا ویزا سنٹر کھولنے اعلان

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید الزعابی نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات جلد ہی لاہور میں اپنا ویزا سنٹر کھولے گا۔ سفیر نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی اور مختلف شعبوں خصوصا تعمیرات اور صحت میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔یو اے ای کے سفیر حمد عبید الزعابی نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کی حکومت خصوصی معاشی زون میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتی ہے۔ جبکہ
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین تاریخی برادرانہ تعلقات کے بارے میں بات کی اور امید ظاہر کی کہ متحدہ عرب امارات راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پروجیکٹ (آر یو ڈی پی) اور والٹن بزنس حب پروجیکٹس میں سرمایہ کاری کرے گا۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ متحدہ عرب امارات نے پہلی بار اعلان کیا تھا کہ وہ غیر ملکی لوگوں کو اماراتی شہریت دینے کا ارادہ رکھتے ہیں اور اہل امیدواروں میں سرمایہ کار ، خصوصی ہنر مند افراد ، ڈاکٹر ، انجینئر
اور فنکار شامل ہوں گے۔اس کے علاوہ اماراتی سفیر نے کراچی چیمبر آف کامرس میں ایک تقریب کے دوران بھی بتایا تھا کہ یو اے ای نے کراچی میں ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سنٹر کھولنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔سفیر نے کہا کہ کراچی میں ویزا فراہم کرنے کی سہولت کا آغاز رواں سال ستمبر میں شروع ہو جائے گا جبکہ اسی طرز کا سنٹر اسلام آباد میں بھی بنایا جائے گا۔ ویزا سنٹر میں میڈیکل انشورنس، چیک اپ اور کنٹریکٹ کی سہولیات دستیاب ہوں گی، یہ ایشیا کا سب سے بڑا ویز سنٹر ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر