09:57 pm
جب مریم نوازشریف کا پاسپورٹ ہائی کورٹ کے پاس ہے تو عمران خان کو کیوں درخواست دی؟کس نے اور کب بیک ڈور رابطہ کیا؟۔ طلال چوہدری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر ممکت داخلہ طلال چوہدری نےوفاقی وزیر فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فارن فنڈنگ اور براڈ شیٹ میں پکڑے جانے والے ڈاکو حکمرانوں نے جھوٹ کا نیا تماشا شروع کیا ہے جب مریم نوازشریف کا پاسپورٹ ہائی کورٹ کے پاس ہے تو عمران خان کو کیوں درخواست دی؟نام بتائیں ، کس نے اور کب بیک ڈور رابطہ کیا؟ قوم سے چھپائیں نہیں، نام بتائیں۔ ا نہوں نے کہا کہ اپنی گھٹیا سیاست چمکانے کے لئے مریم نواز کا نام
استعمال کر رہے ہیں، کچھ شرم، کچھ حیا کریںبتائیں،۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا کابینہ کوعلم تھا کہ عمران خان نے شہزاد اکبر کو کاوے موسوی سے ملنے کے لئے بھیجا ہے؟ بتائیں، عمران خان نے ”شہزاد فراڈکمشن“ کو کاودے موسوی سے بات چیت کے لئے کہا؟اور کیوں؟۔ طلال چوہدری نے مزید کہا کہ آٹا، چینی، دوائی، گندم، بجلی، ایل این جی چور، کمشن خور شوشے چھوڑ کر اپنی چوریوں سے عوام کی توجہ ہٹانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کی ہر چوری پکڑے جانے کے بعد انہیں نوازشریف، شہبازشریف اور مریم نوازشریف کے نام یاد آنے لگتے ہیں

تازہ ترین خبریں

وہ 27 سفیر یورپ سے نکال دیں گے سینئر قانون دان اعتزاز احسن بھی وزیراعظم عمران خان کی سوچ کے حامی نکلے

سب سے آسان ترین نوکری۔۔تنخواہ تین لاکھ روپے ۔ پنشن بھی ملے گی ۔۔ جلد سے اپلائی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے

خواجہ آصف کی ضمانت۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آ گئی ۔۔  خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی

پاکستان کے بزرگ شہریوں کے لیے خوشخبری ۔۔۔۔بزرگوں کیلئے حکومت نے شاندار بل منظور کر لیا۔۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کرتارپور راہداری منصوبے کو پیپرا رولز سے استثنیٰ دینے کا معاملہ موخر

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ