10:07 pm
تبدیلی سرکار کی حکومت ۔۔۔  وزیر اعظم آفس اور وزیر اعظم ہاؤس میں اخراجات کی مد میں کروڑوں روپے بچائے گئے ۔

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) تبدیلی سرکار کی حکومت ۔۔۔ وزیر اعظم آفس اور وزیر اعظم ہاؤس میں اخراجات کی مد میں کروڑوں روپے بچائے گئے ۔ جس کی تفصیلات آج وزیر اعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس میں پیش کی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ملک میں پی ٹی آئی حکومت کے کفایت شعاری مہم کے نتائج سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے، وزیر اعظم کی کفایت شعاری مہم کے نتیجے میں
 مختلف اداروں اور گورنمنٹ ہاؤسز میں بڑے پیمانے پر بچت ہو رہی ہے۔ترجمانوں کے اجلاس میں بتایا گیا کہ وزیر اعظم آفس اور وزیر اعظم ہاؤس میں اخراجات کی مد میں کروڑوں روپے بچائے گئے ہیں، وزیر اعظم مشکل معاشی حالات میں اخراجات 49 فی صد تک کم کرنے میں کامیاب ہو گئے۔وزیر اعظم نے صواب دیدی اختیارات کے تحت نہ کوئی تحائف دیے نہ کیش ایوارڈز، اس وقت وزیر اعظم ہاؤس کے اخراجات 180 ملین روپے تک کم ہو چکے ہیں۔
2018 میں وزیر اعظم ہاؤس کے اخراجات 509 ملین، اور وزیر اعظم آفس کے 514 ملین روپے تھے، 2019 میں وزیر اعظم ہاؤس کے اخراجات میں 39 فی صد کمی سے اخراجات 339 ملین روپے رہے، جب کہ وزیر اعظم آفس کا خرچ 40 فی صد کمی سے 305 ملین روپے رہا۔وزیر اعظم کو سابق سربراہان کے غیر ملکی دوروں پر اخراجات کی تفصیلات بھی پیش کی گئیں، بتایا گیا کہ یوسف رضا گیلانی نے 48 دورے کیے، جن پر قومی خزانے سے 572 ملین روپے خرچ کیے گئے۔پرویز اشرف نے 9 دوروں میں107 ملین اڑائے، نواز شریف نے 92 غیر ملکی دورے کیے اور 1 اعشاریہ 8 ارب روپے خرچ کیے، شاہد خاقان عباسی کے 19 دوروں پر 260 ملین روپے خرچ ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر