10:13 pm
چائے کے ہوٹل پر چائے بنانے والا یہ آدمی کون سا رکن قومی اسمبلی ہے اور یہ ایسا کیوں کر رہے ہیں؟

عوامی راج پارٹی کے چیئرمین اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے چائے کے ہوٹل پر اپنے ہاتھ سے چائے بنا لی۔تفصیلات کے مطابق عوامی راج پارٹی کے چیئرمین اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پنجاب کے علاقے شجاع آباد میں ایک ہوٹل پر پہنچے اور ہوٹل پر موجود لوگوں کے لیے اپنے ہاتھ سے چائے بنائی۔جمشید دستی کو چائے بناتے دیکھ کر شہریوں کی بڑی تعداد ہوٹل پر جمع ہو گئی اور اپنے سیاسی لیڈر کو اپنے درمیان چائے کے ہوٹل پر دیکھ کر جہاں سب حیران ہوئے
وہیں بے حد خوشی کا بھی اظہار کیا۔جمشید دستی کا کہنا تھا کہ ''میں مزدور طبقے کے درمیان پہنچ کر خوشی محسوس کر رہا ہوں اور مزدوروں کے درمیان رہ کر ہی ان کے حالات کو بہتر طریقے سے جانا جا سکتا ہے، انہوں نے کہا کہ میری اچھی تربیت ہی کی وجہ سے میں یہاں مزدور طبقے کے درمیان موجود ہوں، مجھے چائے بنانے میں کوئی عار محسوس نہیں ہوتا اور میں بچپن سے ہی چائے بناتا رہا ہوں''۔یاد رہے کہ جمشید احمد خان دستی نے 2008 کے انتخابات میں مظفر گڑھ میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ 178 سے انتخاب لڑتے ہوئے کامیابی حاصل کی تھی۔تاہم بعد ازاں انہوں نے پیپلز پارٹی اور پارلیمان سے استعفیٰ دے کر اگلے
عام انتخابات میں آزاد امیدوار کے کی حیثیت سے انتخاب لڑا اور حنا ربانی کھر کے والد کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر