10:15 pm
پی ٹی آئی نے چار ملازمین کے اکائونٹس میں پیسے آنے کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی نے چار ملازمین کے اکائونٹس میں پیسے آنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کی مبینہ ممنوعہ غیر ملکی فنڈنگ کی تحقیقات کےلیے اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔اسکروٹنی کمیٹی اجلاس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر جب کہ تحریک انصاف کے وکیل شاہ خاور پیش ہوئے، اسکروٹنی کمیٹی کے سربراہ ڈی جی لاء
مصروفیت کے باعث اجلاس میں شرکت نہ کرسکےاجلاس میں دو رکنی اسکروٹنی کمیٹی نے اکبر ایس بابر کے اعتراضات کا جائزہ لیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اسکروٹنی کمیٹی اجلاس میں تحریک انصاف نے 4 ملازمین کے اکاؤنٹس میں پیسے موصول ہونے کو تسلیم کرلیا۔ذرائع کے مطابق اکبر ایس بابر نے ملازمین کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات اسٹیٹ بینک سے منگوانے کا مطالبہ کردیا۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر