10:57 am
اپوزیشن کے پاس حکومتی مینڈیٹ تسلیم کرنے کے سوا کوئی آپشن نہیں،گورنرپنجاب

لاہور(روزنامہ اوصاف)گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے والوںکی سازشیں کامیاب نہیں ہوں گی ،لانگ مارچ کوئی آسان کام نہیں، سب دیکھ لیں گے حکومت آئینی مدت کا آخری دن بھی پورا کرے گی، پارلیمنٹ کے باہر ناکام اپوزیشن پارلیمنٹ کے اندر بھی ناکام ہی ہوگی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارٹی وفود سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان کسی صورت اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،
 
اپوزیشن کے پاس حکومتی مینڈیٹ تسلیم کرنے کے سوا اب کوئی آپشن نہیں، ملک کو معاشی طور پر دیوالیہ ہونے سے بچانے کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے، الحمدللہ موجود حکومت تمام شعبوں کی مضبوطی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، ملک کو آگے بڑھانے سے روکنے کی سازشیں کرنیوالے کامیاب نہیں ہوں گے۔گورنرپنجاب کہا کہ لانگ مارچ کوئی آسان مارچ نہیں، یہ اپوزیشن کے بس کی بات نہیں، فروری، مارچ، اپریل اور مئی بھی گزر جائیگا جون میں بجٹ پیش ہوگا، اپوزیشن نے استعفے دیئے لانگ مارچ کیا نہ ہی اب تحریک عدم لا سکے گی۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 