12:05 pm
پی ٹی آئی حکومت اپنی مدت پوری کر ے گی ،اکثریتی عوام کی رائے

پی ٹی آئی حکومت اپنی مدت پوری کر ے گی ،اکثریتی عوام کی رائے

12:05 pm


اسلام آباد(ویب ڈیسک )کتنے فیصد پاکستانی سمجھتے ہیں کہ تحریک انصاف اپنی 5 سالہ مدت پوری کرے گی؟گیلپ پاکستان کا سروے آگیا۔گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق عوام کی اکثریت یہ سمجھتی ہے کہ عمران خان کی تحریک انصاف حکومت 5 سال کی اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔گیلپ پاکستان کے اس سروے میں ملک کے چاروں صوبوں میں ایک ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا۔سروے کے مطابق پاکستانی عوام کا سب سے بڑا ایشو مہنگائی ہے۔گیلپ پاکستان کے کے مطابق 63 فیصد پاکستانی سمجھتے ہیں
ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت 5سال پورے کرے گی جبکہ اس کے مقابلے میں 17 فیصد سمجھتے ہیں کہ پی ٹی آئی حکومت کے 5 سال پورے کرنا ممکن نظر نہیں آتا جبکہ 20 فیصد نے اس حوالے سے کوئی بھی رائے دینے سے انکار کیا۔گیلپ کے سروے میں یہ سوال بھی پوچھا گیا کہ حکومت کو کونسے اقدامات کرنے چاہئیں ۔ سروے کے مطابق پاکستانیوں کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی، بیروزگاری ، کرپشن رہا۔گیلپ کے اس سروے میں 30 فیصد پاکستانیوں نے حکومت کی باقی ماندہ مدت میں پی ٹی آئی حکومت پر مہنگائی کو کنٹرول کرنے پر زور دینے کا کہا۔خیال رہے کہ مہنگائی اس حکومت کا روزاول سے سب سے بڑا ایشو رہا ہے۔گیلپ سروے کے مطابق 20 فیصد پاکستانیوں نے بیروزگاری کے خاتمے اور 18 فیصد پاکستانیوں نے کرپشن کی روک تھام کیلئے اقدامات کرنے پر توجہ دینے کا مشورہ دیا۔گیلپ سروے میں صحت، تعلیم بھی عوام کے ایشوز رہے۔کورونا وبا کے دوران اپوزیشن جماعتوں کو سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کے سروے میں 62 فیصد پاکستانیوں نے اس کی حمایت کی جبکہ 18 فیصدلوگوں نے اپوزیشن اور حکومت کو سیاسی سرگرمیاں جاری رکھنے کے حق میں ووٹ دیا۔

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد کی سڑک پر 50کے نوٹ بکھرتے ہی راہگیر ٹوٹ پڑے

اسلام آباد کی سڑک پر 50کے نوٹ بکھرتے ہی راہگیر ٹوٹ پڑے

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات