12:23 pm
نوشہرہ کلاں میں سٹیج سج گیا،پی ڈی ایم قیادت آج خطاب کرے گی

نوشہرہ(روزنامہ اوصاف)حکومت مخالف اتحاد(پی ڈی ایم)آج نوشہرہ کلاں حلقہ پی کے 63میں اپنی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کرے گا،جلسے سے مولانا فضل الرحمن ،مریم نواز،بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر قائدین خطاب کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کلاں میں پی ڈی ایم کے آج ہونیوالے جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور سٹیج اور جلسہ گاہ کو پی ڈی ایم قیادت کے بینرزاور پوسٹرز سے سجا دیا گیا ہے جبکہ کارکنان کے قافلے بھی جلسہ گاہ میں پہنچنے شروع ہو گئے ہیں ۔
 
جلسہ سے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن ،مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زداری سمیت دیگرپی ڈی ایم قیادت خطاب کرے گی ۔ پی کے 63 پر پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی ترجمان اختیار ولی خان کے مطابق انتخابی جلسوں کے آخری روز آج نوشہرہ کلاں میں ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہوگا اس جلسے سے پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز ، قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیر پائو، جمعیت علما اسلام کے صوباامیر سینٹر مولانا عطا الرحمان،پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر انجینئر ہمایوں خان، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین خطاب کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

 عوام کی بیوروکریسی سےعموعی شکایات ہیں اور سفارتخانے بھی اس سے مبرا نہیں ہیں:فواد چوہدری

 جاوید لطیف کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا