02:12 pm
 دوران سروس وفات پانے والے کنٹریکٹ ملازمین کے ورثا کو دیا جانے والا معاوضہ بڑھانے کی منظوری

لاہور (ویب  ڈیسک) پنجاب حکومت نے دوران سروس وفات پانے والے کنٹریکٹ ملازمین کے ورثا کو دیا جانے والا معاوضہ بڑھانے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں دوران سروس انتقال کرنے والے کنٹریکٹ ملازمین کوسہولتوں کی فراہمی پر اجلاس ہوا ، جس میں وفات پانے والے کنٹریکٹ ملازمین کےورثا کیلئے معاوضہ بڑھانےکی منظوری دے دی گئی ، جس کے بعد گریڈ 1 سے 4 تک کے 
کنٹریکٹ ملازم کے انتقال پر ان کے ورثاء کو 16 لاکھ جب کہ گریڈ5 سے 10 تک کے کنٹریکٹ ملازم کی وفات پر ورثاء کو 19لاکھ روپے دیے جائیں گے۔اس حوالے سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب ارم بخاری نے بتایا کہ گریڈ 11 سے 15 تک کنٹریکٹ ملازم کے انتقال پر ان کے ورثاء کو 22 لاکھ روپے ملیں گے ، جب کہ گریڈ 16 سے 17 تک کے کنٹریکٹ ملازم کی وفات پرورثاء کو 25 لاکھ دیے جائیں گے ، ملیں گے ، اس کے ساتھ ساتھ گریڈ 18 سے 19 کے کنٹریکٹ ملازم کے انتقال پر ان کے ورثاء کو34 لاکھ جب کہ گریڈ 20 اور اس سے اوپر کے کنٹریکٹ ملازم کے انتقال پر ان کے لواحقین کو 40 لاکھ ملیں گے۔دوسری طرف وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ، جاری اعلامیہ کے مطابق گریڈ 1 سے 19 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ ہوگا ، تنخواہوں میں اضافہ صرف ان ملازمین کیلئے ہوگا جو پہلے سے اضافہ الاونسس وصول نہیں کر رہے ، تنخواہوں میں اضافہ ایڈہاک بنیاد پر یکم مارچ سے ہی کر دیا جائے گا جبکہ یکم جولائی سے ایڈہاک اضافے کو بنیادی تنخواہ میں بھی ضم کر دیا جائے گا ، وفاقی حکومت نے تمام صوبوں سے بھی اپنے وسائل کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سفارش بھی کی ہے ،وزارت خزانہ نچلے اسکیل کے ملازمین کی اسکیل پروموشن اور اپ گریڈیشن کے لیے بھی کام کرے گی۔مزید بتایا گیا ہے کہ جمعرات کے روز وزیراعظم عمران خان سے سرکاری وفاقی ملازمین سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی نے ملاقات کی ، ملاقات کرنے والوں میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید ، پرویز خٹک اور علی محمد خان شامل تھے ، جب کہ وزارت خزانہ کے حکام کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو تنخواہوں میں اضافے اور اضافے سے قومی خزانے پر پڑنے والے بوجھ پر بریفنگ دی گئی ، وزیراعظم کو سرکاری وفاقی ملازمین سے طے ہونے والے فارمولے پر بھی بریفنگ دی گئی ، وزیراعظم عمران خان نے بریفنگ لینے کے بعد وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی جبکہ سرکاری وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری کابینہ سے لینے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ملاقات 

راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیراہتمام مقبوضہ کشمیر اور اقوام عالم کی بے حسی کے موضوع پر پینٹنگ مقابلےکا اہتمام

ووٹ بیچنے کی ویڈیو سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کا اہم فیصلہ۔۔۔سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل کے اجلاس میں ویڈیو کا فرانزک نہ کرانے کا فیصلہ

ترقی پذیر ممالک کو مسائل سے نکلنے کیلئے3.6ٹریلین ڈالر کی امداد درکارہے ۔وزیراعظم عمران خان

پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس اورکلچر ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان نے علاقائی ثقافت کو ترقی دینے کے لیے مفاہمی یاداشت پر دستخط کردئے

 آئندہ عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ کے ذریعے ہوںجس میں اوورسیز پاکستانی بھی حصہ لے سکیں گے۔ شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔ بلوچستان میں جانچ پڑتال جاری ۔۔  دہری شہریت پربی اے پی کےڈاکٹر نواز ناصر کے کاغذات نامزدگی مسترد

 سندھ کے انتخابی نتائج جعلی حکمرانوں کے خلاف عوامی ریفرینڈم ہے ۔ نیئر بخاری