02:30 pm
جس جس کے پاس یہ اکاؤنٹ ہے اس کی موجیں ہو گئیں ۔سٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا، شاندار خبر

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اسٹیٹ بینک پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس (آر ڈی ایز) کے حامل نان غیر مقیم پاکستانیوں(این آر پی)کے لیے ٹیکسیشن رجیم سادہ، سہل اور آرام دہ بنادیا ہے۔تارکین وطن پاکستانیوں اور اسٹیٹ بینک کی تجاویز کی بنیاد پر وفاقی حکومت
نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں ٹیکس لاز (ترمیمی آرڈیننس) 2021 کے ذریعے متعدد ترامیم کیں تا کہ ٹیکیشن رجیم کو آر ڈی اے رکھنے والے این پی آرز کے لیے سادہ بنایا جاسکے۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ ان ترامیم سے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس رکھنے والے غیر مقیم پاکستانیوں کے لیے ٹیکس قوانین پر عملدرآمد آسان اور اس کی لاگت کم ہوگئی ہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں سرمایہ کاری کرنے والے این آر پی پہلے ہی مکمل اور حتمی ٹیکسیشن نظام کے ماتحت تھے لیکن ترامیم نے مکمل اور حتمی ٹیکسیشن رجیم کی کوریج آر ڈی ایز کے ذریعے میوچل فنڈ سرمایہ کاریوں اور حصص پر منافع منقسمہ (ڈیویڈنٹس) اور کیپِٹل گین کے علاوہ آر ڈی ایز کے زریعے ریئل اسٹیٹ سرمایہ کاریوں پر کیپٹل گین تک توسیع دے دی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے جاری بیان میں کہا گیا کہ 'اس کے نتیجے میں غیر مقیم پاکستانیوں کو مذکورہ بالا مدوں کے تحت آر ڈی ایز کے ذریعے کی سرمایہ کاری پر حاصل ہونے والی آمدن پر ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔بینک نے بتایا کہ ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی شرط ختم ہونے سے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے حامل این آر پیز کو ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں نام نہ ہونے کی وجہ سے لگنے والا جرمانہ بھی نہیں ہوگا۔علاوہ ازیں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس رکھنے والے غیر مقیم پاکستانیوں پر نقد رقم نکلوانے اور نان فائلر پر لاگو بینک ٹرانسفرز پر ٹیکس کا اطلاق بھی نہیں ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

 اب نوبت یہاں پر پہنچ گئی ہے کہ وزیراعظم کا بھانجا بھی وزیراعظم بن کر انتظامیہ کو شہریوں کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔پلوشہ خان

 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ملاقات 

راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیراہتمام مقبوضہ کشمیر اور اقوام عالم کی بے حسی کے موضوع پر پینٹنگ مقابلےکا اہتمام

ووٹ بیچنے کی ویڈیو سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کا اہم فیصلہ۔۔۔سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل کے اجلاس میں ویڈیو کا فرانزک نہ کرانے کا فیصلہ

ترقی پذیر ممالک کو مسائل سے نکلنے کیلئے3.6ٹریلین ڈالر کی امداد درکارہے ۔وزیراعظم عمران خان

پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس اورکلچر ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان نے علاقائی ثقافت کو ترقی دینے کے لیے مفاہمی یاداشت پر دستخط کردئے

 آئندہ عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ کے ذریعے ہوںجس میں اوورسیز پاکستانی بھی حصہ لے سکیں گے۔ شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔ بلوچستان میں جانچ پڑتال جاری ۔۔  دہری شہریت پربی اے پی کےڈاکٹر نواز ناصر کے کاغذات نامزدگی مسترد