02:31 pm
یہ ہمارے سلیکٹڈ کپتان ہیں، یہ ہے ان کی جماعت اوراس کی بدنامی ہو رہی ہے

لاہور(نیوز ڈیسک) لیگی رہنما عظمی بخاری نے بھی ’پواری گرل‘ کا انداز اپنا کر وزیراعظم پر تنقید کر ڈالی۔ پاکستانی بلاگر دنانیر ٓمبین کے چرچے سیاسی میدان میں بھی ہونے لگے۔ گذشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر ایک لڑکی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ کہتی ہے یہ میں ہوں،
یہ ہم ہیں اور یہ پواری ہو رہی ہے، سوشل میڈیا پر پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں بنائی جانے والی ایک ویڈیو خاصی وائرل ہوئی جس کی وجہ دلچسپ اندازگفتگو ہے۔ویڈیو میں دوستوں کے ساتھ ہلا گلا کرنے والی دانا نیر مبین نامی لڑکی لڑکی گاڑی کے سامنے کھڑے ہوکر انگریزی لب و لہجے میں کہہ رہی ہے،’یہ ہم ہیں، یہ ہماری گاڑی ہے اور یہ ہماری پارٹی ہورہی ہے‘۔ لڑکی کے دلچسپ انداز نے سب کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ۔دنانیر کی ویڈیو ’پارٹی ہو رہی ہے‘ وائرل ہوئی تو اس کی دیکھا دیکھی پاکستان شوبز انڈسٹری کی شخصیات سمیت متعدد لوگوں نے اس طرح کی ویڈیوز بنائی۔اور اب سیاستدانوں نے بھی دنانیر کا انداز اپنا کر مخالف جماعتوں پر تنقید کرنا شروع کر دی ہے۔یہی انداز اپناتے ہوئے مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے بھی مخالف جماعت پر دلچسپ تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ ’یہ ہیں ہمیں سلیکٹڈ کپتان، یہ ہے ان کی جماعت اور یہ ان کی بدنامی ہو رہی ہے‘۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا

 اب نوبت یہاں پر پہنچ گئی ہے کہ وزیراعظم کا بھانجا بھی وزیراعظم بن کر انتظامیہ کو شہریوں کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔پلوشہ خان

 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ملاقات 

راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیراہتمام مقبوضہ کشمیر اور اقوام عالم کی بے حسی کے موضوع پر پینٹنگ مقابلےکا اہتمام

ووٹ بیچنے کی ویڈیو سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کا اہم فیصلہ۔۔۔سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل کے اجلاس میں ویڈیو کا فرانزک نہ کرانے کا فیصلہ

ترقی پذیر ممالک کو مسائل سے نکلنے کیلئے3.6ٹریلین ڈالر کی امداد درکارہے ۔وزیراعظم عمران خان

پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس اورکلچر ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان نے علاقائی ثقافت کو ترقی دینے کے لیے مفاہمی یاداشت پر دستخط کردئے

 آئندہ عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ کے ذریعے ہوںجس میں اوورسیز پاکستانی بھی حصہ لے سکیں گے۔ شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔ بلوچستان میں جانچ پڑتال جاری ۔۔  دہری شہریت پربی اے پی کےڈاکٹر نواز ناصر کے کاغذات نامزدگی مسترد