02:37 pm
ڈیجیٹل میڈیا کیسز۔۔ججز کچھ وقت یونیورسٹی میں لگائیں ۔۔ فواد چودھری کا معزز جج صاحب کو مشورہ

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہےکہ ہماری ٹیکنالوجی کو عدالتوں کی وجہ سے دھچکا لگا ہے۔راولپنڈی میں نجی یونیورسٹی کی انٹرنیشنل میڈیاکانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ججز سے ہاتھ 
جوڑکرکہتا ہوں ڈیجیٹل میڈیاکےکیس نہ سناکریں یا کچھ وقت کسی یونیورسٹی میں لگالیں، ہماری ٹیکنالوجی کو عدالتوں کی وجہ سے دھچکا لگا، 2014 کے عدالتی فیصلوں کے باعث ڈیجیٹل کمپنیوں سے ہمارا تعلق خراب ہوا جب کہ پی ٹی اے نے ٹک ٹاک پر پابندی لگادی۔انہوں نے کہا کہ ہمیں ضرورت نہیں کہ ہم سب کے بچوں کے ماں باپ بن جائیں، عبایا لینے والے عبایا لیں اور جینزپہننے والےجینزپہنیں، ہمیں پابندی نہیں لگانا چاہیے۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ جب تک ریاستی پالیسیاں نہیں بدلیں گے اس وقت تک ملک میں سرمایہ کاری نہیں آئے گی، سیاسی اور معاشی آزادی انسان کی زندگی بناتی ہے، کام وہ کریں جو آپ پسند کریں، جسے پڑھنے کا شوق ہے وہ پڑھیں اور جسے ویڈیو کا شوق ہے ویڈیو کھیلیں۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ دور گئے کہ پڑھو گے لکھو گے بنو گے نواب، آج تو 20 سال کا شخص ارب پتی بن جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا

 اب نوبت یہاں پر پہنچ گئی ہے کہ وزیراعظم کا بھانجا بھی وزیراعظم بن کر انتظامیہ کو شہریوں کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔پلوشہ خان

 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ملاقات 

راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیراہتمام مقبوضہ کشمیر اور اقوام عالم کی بے حسی کے موضوع پر پینٹنگ مقابلےکا اہتمام

ووٹ بیچنے کی ویڈیو سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کا اہم فیصلہ۔۔۔سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل کے اجلاس میں ویڈیو کا فرانزک نہ کرانے کا فیصلہ

ترقی پذیر ممالک کو مسائل سے نکلنے کیلئے3.6ٹریلین ڈالر کی امداد درکارہے ۔وزیراعظم عمران خان

پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس اورکلچر ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان نے علاقائی ثقافت کو ترقی دینے کے لیے مفاہمی یاداشت پر دستخط کردئے

 آئندہ عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ کے ذریعے ہوںجس میں اوورسیز پاکستانی بھی حصہ لے سکیں گے۔ شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔ بلوچستان میں جانچ پڑتال جاری ۔۔  دہری شہریت پربی اے پی کےڈاکٹر نواز ناصر کے کاغذات نامزدگی مسترد