02:53 pm
فردوس ہماری راجکماری کی فکر چھوڑیں،چوہان سے اپنی کرسی بچائیں،عظمیٰ بخاری

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فردوس امجد خادمہ عثمان بزدار کی ہیں اور نظر ہماری راجکماری پر رکھتی ہیں،اپنی اوقات سے بڑھ کر باتیں مت کریں،لگتا ہے عمران خان نے فردوس امجد کو مریم نواز پر نگران مقرر کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں عظمی بخاری نے کہاکہ فردوس باجی ہماری راجکماری کی فکر چھوڑیں اپنی کرسی بچائیں ،فیاض چوہان پھر آپ کےخلاف سازشیں کررہے ہیں،
فردوس امجد پنجاب میں اب چند دنوں کی مہمان ہیں ،میرا مشورہ ہے آپ نئی نوکری کےلئے سی وی جمع کرادیں،عمران خان اس کے درباری وزیر کرپشن کا واویلہ کرتے گندم،چینی،ادویات اور پیٹرول کی مد میں 2ہزار ارب کا چونا لگاگئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ تبدیلی والے قوم کو چونا لگارہے ہیں اور خود لالچی سپاری والے پان کھارہے ہیں،نئے پاکستان میں صرف عمران خان کے اے ٹی ایم اور چاپلوس مشیروں کی موجیں لگی ہیں جبکہ قوم بےچاری مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ عثمان بزدار ہمیں سرپرائز دینے کی باتیں کررہے ہیں لیکن اپنے ارکان کو منانے کےلئے پاؤں بھی پکڑ رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ(ن) تمام حربوں کے باوجود میاں نوازشریف اور شہبازشریف کی لیڈرشپ میں متحد اور یکجا ہے جبکہ تحریک انصاف ہر جگہ سے ٹوٹ پھوٹ اور انتشار کا شکار ہے،تحریک انصاف کے لوگ سینیٹ ٹکٹ لینے کےلئے بولیاں لگارہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اب نوبت یہاں پر پہنچ گئی ہے کہ وزیراعظم کا بھانجا بھی وزیراعظم بن کر انتظامیہ کو شہریوں کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔پلوشہ خان

 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ملاقات 

راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیراہتمام مقبوضہ کشمیر اور اقوام عالم کی بے حسی کے موضوع پر پینٹنگ مقابلےکا اہتمام

ووٹ بیچنے کی ویڈیو سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کا اہم فیصلہ۔۔۔سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل کے اجلاس میں ویڈیو کا فرانزک نہ کرانے کا فیصلہ

ترقی پذیر ممالک کو مسائل سے نکلنے کیلئے3.6ٹریلین ڈالر کی امداد درکارہے ۔وزیراعظم عمران خان

پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس اورکلچر ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان نے علاقائی ثقافت کو ترقی دینے کے لیے مفاہمی یاداشت پر دستخط کردئے

 آئندہ عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ کے ذریعے ہوںجس میں اوورسیز پاکستانی بھی حصہ لے سکیں گے۔ شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔ بلوچستان میں جانچ پڑتال جاری ۔۔  دہری شہریت پربی اے پی کےڈاکٹر نواز ناصر کے کاغذات نامزدگی مسترد