03:48 pm
طلبا و طالبات کی موجیں ختم، امتحانات کا شیڈول جاری

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب ایگزامینیشن کمیشن پہلی سے آٹھویں جماعت کا امتحان 16 سے 31 مئی کے دوران منعقد کروائے گا جبکہ نتائج کا اعلان دس جون کو کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے امتحانات کا حتمی شیڈول جاری کردیا۔ صوبہ بھر میں پہلی سے آٹھویں جماعت کا امتحان 16 سے 31 مئی تک لیا جائے گا۔ نتائج اور رزلٹ کارڈ 10 جون کو جاری ہونگے۔ انگلش، حساب، سائنس، اردو، کمپیوٹر، تاریخ ، جغرافیہ اور معاشرتی علوم کا پیپر ہوگا۔ امتحانات کیلئے
سوالیہ پیپر پیک فراہم کرے گا۔پہلی اور دوسری جماعت کا امتحان زبانی سوال جواب کے ذریعے ہوگا۔ تیسری سے آٹھویں جماعت کا امتحان پچاس نمبر کا لیا جائے گا ۔پیک حکام کے مطابق 25 سوالات دیئے جائیں گے ہر سوال کے 2 نمبر ہونگے۔ باقی پچاس نمبرز ہوم ورک کے شامل کیے جائیں گے۔ پیک حکام نے امتحانات کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔دوسری جانب پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین نے میٹرک اور انٹر کے امتحان کی حتمی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ پی بی سی سی کےمطابق تمام تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات 4 مئی سے شروع ہوں گے۔ میٹرک کے امتحانات تیس روز میں لئےجائیں گے،نتائج کا اعلان 31 اگست کو ہوگا۔اسی طرح انٹر میڈیٹ کا سالانہ امتحان 12 جون سے شروع ہوگایہ امتحان بھی تیس روز میں لیا جائے گا۔انٹر کے نتائج کا اعلان 30 ستمبر کو کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

کورونا ابھی ختم نہیں ہوا۔۔ اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز سامنے آنے لگے۔۔ ئی ایم سی جی، جی 9 ٹو سیل کا مراسلہ جاری

سندھ حکومت کا بڑا اقدام ۔۔۔ پبلک ٹرانسپورٹ کو سی این جی، ایل پی جی فراہم کرنے والے اسٹیشنز کے خلاف کارروائی کا حکم

حکومت لا پتہ افراد کی بازیابی کے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرے اوراہل خانہ کے لیے ماہانہ وظیفہ مقرر کیا جا ئے۔ نصراللہ رندھاوا

پاکستانیوں کیلئے ایک اور خوشخبری ۔۔۔ پاسپورٹ کی فیسوں میں کمی کردی گئی۔ نوٹیفیکشن جاری

 گمشدہ افراد کی بازیابی کے لئے تمام ادارےعملی اقدامات کررہے ہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

بٹگرام کی بیٹی کا اعزا ز ۔۔۔ بختاور شاہ شیرازی نے حالیہ ایس ایس ٹی ٹیسٹ میںپورے ضلع میں پہلی پوزیشن حاصل کی

 اب نوبت یہاں پر پہنچ گئی ہے کہ وزیراعظم کا بھانجا بھی وزیراعظم بن کر انتظامیہ کو شہریوں کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔پلوشہ خان

 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ملاقات 