03:50 pm
پی ڈی ایم کا جادو چل گیا ،پی ٹی آئی نے 3حلقوں سے شکست کی ہیٹرک کرلی ،کھلاڑیوں پر سکتہ طاری

پی ڈی ایم کا جادو چل گیا ،پی ٹی آئی نے 3حلقوں سے شکست کی ہیٹرک کرلی ،کھلاڑیوں پر سکتہ طاری

03:50 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گزشتہ روز صوبہ سندھ کی دو نشستوں پر پیپلز پارٹی اور صوبہ بلوچستان کی ایک نشست پر پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار کو فتح حاصل ہوئی ہے۔سانگھڑ کے حلقہ پی ایس 43 میں پیپلز پارٹی کی جانب سے جام شبیر علی خان کو امیدوار کھڑا کیا گیا تھا جنہوں نے اپنے مدمقابل امیدواروں کو شکست دے کر فتح اپنے نام کی۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج
کے مطابق جام شبیر علی خان نے 45240 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ ان کے مدمقابل تحریک انصاف کے امیدوار مشتاق جونیجو کو 6 ہزار 925 ووٹ پڑے۔دوسری جانب ملیر کے حلقہ پی ایس 88 میں بھی پیپلز پارٹی نے ہی میدان مارا۔ یوسف مرتضیٰ بلوچ نے 24251 ووٹ حاصل کئے۔ جبکہ تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے الیکشن میں کھڑے گئے امیدوار سید کاشف کو 6090 ووٹ دیئے گے۔ پی ٹی آئی کے امیدوار جان شیر جونیجو تیسرے نمبر پر رہے جنہوں نے صرف 4870 ووٹ حاصل کئےپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے ضمنی انتخابات میں اپنے امیدواروں کی جیت پر انھیں مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔ادھر صوبہ بلوچستان کے علاقے پشین ہونے والے ضمنی انتخاب میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی جانب سے کھڑے کئے مشترکہ امیدوار کو کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ جے یو آئی ف کے امیدوار سید عزیز اللہ نے اپنے مدمقابل امیدواروں کو بڑے مارجن سے شکست دی۔سید عزیز اللہ آغا کو سولہ ہزار چھیاسی جبکہ ان کے مدمقابل عصمت اللہ ترین کے حصے میں صرف 936 ووٹ آئے

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو