05:12 pm
وفاقی کابینہ کا اجلاس ۔۔۔۔این اے 221 تھرپارکر کےضمنی الیکشن کیلئے رینجرز تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ کا اجلاس ۔۔۔۔این اے 221 تھرپارکر کےضمنی الیکشن کیلئے رینجرز تعیناتی کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور ہوا جبکہ ملک میں عالمی وبا کرونا کی صورت حال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اجلاس میں حکام نے وزیراعظم کو فرنٹ لائن طبی عملےکی ویکسی نیشن میں پیش رفت سےآگاہ کیاْ۔زرائع نے بتایا کہ اجلاس میں وفاقی کابینہ نے وفاقی ملازمین کو
ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس دینےکی منظوری دی، ساتھ ہی سول ایوی ایشن رولز کے تحت بورڈ آف ریونیو کی تشکیل کی منظوری دی گئی۔ذرائع کے مطابق اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ نے صدر کراچی کی اراضی پر ایف ایس ٹی دفتر تعمیر کرنےکی اجازت دے دی، پاکستان انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ بورڈ آف گورنرز کی تشکیل نو کی منظوری دی گئی۔ذرائع کے مطابق فاقی کابینہ نے این ٹی ڈی سی کے ایم ڈی کی تعیناتی کی منظوری کو موخر کیا جبکہ کمیٹی برائے ادارہ جاتی اصلاحات کے گزشتہ اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا