05:17 pm
قاہرہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی وزارتِ خارجہ آمد، مصری وزیر خارجہ سامح شکری نے وزیر خارجہ کا پرتپاک خیر مقدم کیا

قاہرہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) قاہرہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی وزارتِ خارجہ آمد، مصری وزیر خارجہ سامح شکری نے وزیر خارجہ کا پرتپاک خیر مقدم کیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی مصری ہم منصب کیساتھ ملاقات ،دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات ،پاکستان اور مصر کے مابین کثیرالجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا ۔اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان، مصر کو عرب دنیا کا ایک اہم ملک گردانتا ہے پاکستان اور مصر کے مابین یکساں مذہبی اور ثقافتی اقدار کی بنیاد پر دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان،
 مصر کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے پر عزم ہے ۔انہوں نے کہا کہ  پاکستان وزیر اعظم عمران خان کے وژن کی روشنی میں افریقی ممالک کے ساتھ تجارت کے فروغ کیلئے "انگیج افریقہ" پالیسی پر گامزن ہے ۔وزیرخارجہ نے پاکستان اور مصر کے درمیان دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافے کے میسر مواقعوں سے متعلق مصری وزیر خارجہ کو آگاہ کیا وزیر خارجہ نے اپنے مصری ہم منصب کو بھارت کی ہندوتوا سرکار کے پاکستان مخالف مذموم عزائم سے آگاہ کرتے ہوئے، اسے خطے کے امن و استحکام کیلئے خطرے کا باعث قرار دیا۔مصری وزیر خارجہ سامح ال شکری نے افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کی مصالحانہ کاوشوں کو سراہا دونوں وزرائے خارجہ کا پاکستان اور مصر کے مابین تجارتی و اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے کثیر الجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق وزیر خارجہ نے دورہ مصر کے دوران پرتپاک خیر مقدم پر، مصری ہم منصب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں دورہ ء پاکستان کی دعوت جسے انہوں نے شکریے کے ساتھ قبول کیا۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا