05:29 pm
پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس اورکلچر ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان نے علاقائی ثقافت کو ترقی دینے کے لیے مفاہمی یاداشت پر دستخط کردئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس اورکلچر ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان نے علاقائی ثقافت کو ترقی دینے کے لیے مفاہمی یاداشت پر دستخط کئے - مفاہمتی یاداشت پر پی این سی اے کی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر فوزیہ سعید اور گلگت بلتستان کے وزیر برائے ثقافت، کھیل و سیاحت راجہ ناصر علی نے پی این سی اے میں منعقدہ سادہ تقریب میں دستخط کئے - راجہ ناصر علی نے مفاہمت کی یاداشت کو گلگت بلتستان کی ثقافت اور ہنر منددں کی قومی اور بین الاقوامی سطح پر پزیرائی کے لیے
ایک اہم پیش رفت قرار دیا -  ڈاکٹر فوزیہ سعید نے اس موقع پر کہا کہ پی این سی اے کے پاس قومی ثقا فت کی ترقی کا منیڈیٹ ہے اور پاکستان کی علاقائی ثقافت کی ترقی ہماری اولین ذمہ داری ہے - انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان تاریخی ثقافتی ورثہ کا حامل ہے اور بین الاقوامی سیاحت کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے -  ان کے خیال میں پی این سی اے اب تک صرف اسلام آباد اور چند بڑے شہروں تک محدود رہا ہے مگر اب وقت آ گیا ہے کہ صوبائی حکومتوں کے تعاون سے اپنا دائرہ کار پاکستان کے کونے کونے تک وسیع کرے- پی این سی اے  وفاقی وزیر قومی ورثہ  وکلچر ڈویثرن شفقت محمود کے ویثرن کے مطابق پاکستان کے تمام صوبوں میں علاقائی دفاتر کھولنے کے لیے کوشش کر رہا ہے -  اس مفاہمتی یاداشت سے گلگت بلتستان کے فنکاروں کے قومی سطح پر اپنے فن کو پیش کرنے کا مواقع ملے گے- پی این سی اے وہاں کے فنکاروں کی تربیت کے لیے مواقع فراہم کرے گا -

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا