05:53 pm
ووٹ بیچنے کی ویڈیو سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کا اہم فیصلہ۔۔۔سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل کے اجلاس میں ویڈیو کا فرانزک نہ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ووٹ بیچنے کی ویڈیو سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کا اہم فیصلہ۔۔۔سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل کے اجلاس میں ویڈیو کا فرانزک نہ کرانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر بنائی گئی کمیٹی نے سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل کے اجلاس میں ویڈیو ‏کا فرانزک نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ووٹ بیچنے کی ویڈیونجی ٹی وی چینل اے آروائی نیوزکے سینئراینکر
ارشد شریف سامنے لائے تھے۔تحقیقاتی کمیٹی نے قرار دیا کہ ویڈیو اصلی ہے جعلی ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا اس لیے ویڈیو ‏کے فرانزک کروانے کی ضرورت نہیں۔کمیٹی نے ڈی جی آئی بی اور ڈی جی ایف آئی اے کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ اسپیشل ‏برانچ کے خیبر پختون خواہ کے نمائندے کو بھی بلائے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل 13 فروری کو ویڈیو اسیکنڈل پرتحقیقاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا، جس میں فواد ‏چوہدری،شیریں مزاری اور شہزاد اکبر شریک ہوئے۔اجلاس میں کمیٹی نے ویڈیو منظر عام پر لانے والے صحافی کو اجلاس میں بلانے کا فیصلہ کیا اور ‏کہا ویڈیو سے متعلق ابتدائی معلومات رکھنے والے افراد کو بھی طلب کیا جائے گا ، معلومات ‏رکھنے والےافراد ذاتی طورپریا تحریری طور پر کمیٹی کو آگاہ کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا