06:00 pm
راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیراہتمام مقبوضہ کشمیر اور اقوام عالم کی بے حسی کے موضوع پر پینٹنگ مقابلےکا اہتمام

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیری رہنما مشعال ملک نے پینٹنگراولپنڈی آرٹس کونسل کے زیراہتمام مقبوضہ کشمیر اور اقوام عالم کی بے حسی کے موضوع پر پینٹنگ مقابلے کا اہتمام کیا گیا ۔ مقابلوں کیلئے تیار کیئے گئے پورٹریٹ کی نمائش کا افتتاح کردیا گیا ۔ اس موقع پر کشمیری رہنما مشعال ملک نے پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی میںتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپکا ہرطرح کا ٹیلنٹ جدوجہد آزادی کیلئے اپنا مقام اور حصہ رکھتا ہے۔مقبوضہ وادی میں بھارتی ظلم و بربریت کو دنیا کے سامنے مسلسل بے نقاب کرنے کی
 ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ دنیا کے سوئے ضمیر کو جگانے کیلئے ہر کسی کو اپنی اپنی سطح پر کردار ادا کرنا چاہیئے ۔مودی نے اپنے لوگوں کو مروا کر جھوٹا پروپیگنڈہ کیا اور آج دنیا کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے۔آج بھارت باہر کے لوگوں کی آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر مقبوضہ کشمیر لے جا کر سب اچھا کے بیان دلوا رہا ہے۔انکا کہنا تھا کہ ضرورت ہے یو این او مبصرین کو لے کر جایا جائے لیکن بھارت ایسا نہیں کرے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ یاسین ملک پر تھرڈ ڈگری ٹارچر ہوا، مسلسل ذہنی اذیت کا سامنا ہے، شدید بیماری میں بھی ڈاکٹر کی سہولت نہیں۔یاسین ملک کے وکیل کو برین ہیمرج ہوا ہے ابھی انہیں کیسز کیلئے وکیل بھی دستیاب نہیں ۔ انکا یہ بھی کہنا تھا کہ حریت رہنما یاسین ملک کو مسلسل اسیری کا سامنا ہے۔ مارچ میں دو کیسز کی سماعت بھی ہے۔مودی کی درندگی اتنی بھڑ چکی ہے کہ آج ہندوستان کا ہر فرد ظلم کا شکار ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا