11:01 am
نوشہرہ کے ضمنی انتخاب میں ناکامی ، وزیر اعظم نے آج کہاں جانے کافیصلہ کرلیا؟ کھلاڑیوں کیلئے اہم خبرآگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نوشہرہ کے ضمنی انتخاب میں ناکامی پر وزیر اعظم عمران خان آج پشاور کا دورہ کرینگے۔ایک روزہ دورہ پشاور میں وزیر اعظم عمران خان پارٹی امور پر مشاورت کرینگے۔ پی کے 63 کی ناکامی کی وجوہات سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا جائیگا۔ پی کے 63 میں ناکامی کے بعد پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک کو پہلے ہی صوبائی کابینہ سے فارغ کیا جاچکا ہے اور ہار کیوجہ سے تحریک انصاف میں اختلافات پائے جاتے ہیں۔دورہ پشاور میں وزیر اعظم کی
صوبائی کابینہ اور ارکان اسمبلی سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں جبکہ وزیر اعلی اور گورنر خیبرپختونخواہ سے بھی ملاقاتیں ہونگی جس میں صوبائی حکومت کے امور پر بریفنگ دی جائے گی۔ صوبائی کابینہ میں ردوبدل پر بھی مشاورت ہو گی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم ارکان اسمبلی سے ملاقاتوں میں سینیٹ انتخابات میں امیداروں کی کامیابی پر بات چیت اور حکمت عملی ترتیب دیں گے

تازہ ترین خبریں

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار