12:10 pm
 آصف زرداری کا یوسف گیلانی کی کامیابی کا دعویٰ خریدوفروخت پرمہرثبت کررہا ہے،شبلی فراز

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا یوسف گیلانی کی کامیابی کا دعویٰ خریدوفروخت پرمہرثبت کررہا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرسابق صدر آصف علی زرداری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات نے کہاکہ پارلیمان میں اقلیت ہوتے ہوئے آصف زرداری کا گیلانی کی کامیابی کا دعویٰ خرید وفروخت کی آلودہ سیاست پر مہر ثبت کر رہا ہے۔شبلی فراز نے کہاکہ ملک میں اگر سیاست
اور سیاستدان بدنام ہوئے ہیں تو اس کاسہرا اِن دوجماعتوں کے سر ہے ۔انہوں نے کہاکہ جمہوریت کے نام پر میثاق کر کےاس سے منحرف ہوئےاور پیسے کی سیاست کو تسلسل بخشا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا تھا کہ یوسف رضا گیلانی کو اسلام آباد سے سینیٹ الیکشن لڑانامیری خواہش تھی، سینیٹ الیکشن میں سید یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد عمران خان وزیراعظم نہیں رہیں گے ۔ آصف زرداری نے یوسف رضا گیلانی سے مکالمہ کرتے ہوئے
کہا کہ گیلانی صاحب، اب سلیکٹڈ کے گھبرانے کا وقت آگیا ہے، ضمنی الیکشن اور سینیٹ الیکشن کے لئے پی ڈی ایم کو راضی کیا، مخدوم احمدمحمودجیسےدوست آپ کےساتھ ہیں، آپ بڑاسرپرائز دینگے، پی ڈی ایم قیادت آپ کی کامیابی کےلئے کوشاں ہے۔آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ضمنی الیکشن کا نتیجہ تو سب نے دیکھ لیا، مگر حکومت کے لئےسینیٹ الیکشن کا نتیجہ ضمنی الیکشن سے بھی برا ثابت ہوگا۔‎

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی