01:15 pm
کیا ایسے ملے گی ووٹ کو عزت۔۔ نوازشریف اور اسحاق ڈار نے لندن میں سیاسی پناہ لے لی،ایسی خبر جس نے ن لیگیوں کو منہ دکھانے قابل نہیں چھوڑا۔۔

کیا ایسے ملے گی ووٹ کو عزت۔۔ نوازشریف اور اسحاق ڈار نے لندن میں سیاسی پناہ لے لی،ایسی خبر جس نے ن لیگیوں کو منہ دکھانے قابل نہیں چھوڑا۔۔

01:15 pm

اسلام آباد (نیو زڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر تجزیہ کار پی جے میر نے کہا کہ پہلی بات تو یہ ہے کہ رول آف لاء ایک چیز ہوتی ہے جو ہمارے پاس نہیں ہے۔ جب عزیر بلوچ جیسے ملزم کو کُھلا چھوڑ دیا جاتا ہے تو آپ اس ملک سے انصاف کی توقع کیسے رکھ سکتے ہیں۔ ہمیں بالکل انصاف کی اُمید نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ عدلیہ کے بارے میں کیا کیا باتیں کر رہے ہیں ہمیں سُن کر شرم آتی ہے۔جہاں تک سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک جانے
کی بات ہے تو وہ علاج کی غرض سے باہر گئے تھے لیکن اب وہ نہیں آرہے ، وہ وہیں پر ہیں۔ بات یہ ہے کہ نواز شریف کا پاسپورٹ ایکسپائر ہونے کی صورت میں لندن میں موجود سفارتخانہ ایک ایمرجنسی ٹریول ڈاکیومنٹ جاری کرتا ہے جس پر وہ سفر کر سکتے ہیں، پی جے میر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کچھ ذرائع سے خبر ملی ہے کہ نواز شریف نے سیاسی پناہ لے لی ہے ۔یں جانتا ہوں کہ یہ بہت بڑی خبر ہے ، لیکن میں دوبارہ کہہ رہا ہوں کہ نواز شریف
کے ایک بہت قریبی ساتھی نے مجھے بتایا کہ آپ نواز شریف کی واپسی کی کیا باتیں کرتے ہیں انہوں نے تو سیاسی پناہ لے لی ہوئی ہے بلکہ اسحاق ڈار نے بھی لندن میں سیاسی پناہ لے لی ہے ۔ پی جے میر کا کہنا تھا کہ اگر وہ واپس آنا چاہیں تو ٹریول ڈاکیومنٹ پر وہ سفر تو کر سکتے ہیں لیکن اب انہوں نے یو این کو درخواست دیں گے جس کے بعد انہیں ایک ایمرجنسی انٹرنیشنل پاسپورٹ ملے گا جو کہ صرف چند ممالک میں سفر کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔جس کی پاکستان کی حکومت کی جانب سے مخالفت کی جائے گی۔ پی جے میر نے کہا کہ یہ ایک ڈیویلپنگ اسٹوری ہے اور اب یہ حکومت کو چاہئیے کہ وہ لندن کی حکومت
سے رابطہ کریں اور ان سے پوچھیں۔ پی جے میر کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی دیکھیں:

تازہ ترین خبریں