01:18 pm
این جی او کی گاڑی پر فائرنگ،4 خواتین جاں بحق

اسلام آباد(نیو زڈیسک)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 4 خواتین کوق ت ل کردیا۔پولیس کے مطابق ق ت ل کی گئی چاروں خواتین مقامی این جی او صبا ون کیلئے کام کرتی تھیں، جو علاقے کی خواتین سے ملاقات کیلئے جا رہی تھیں۔عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور خواتین کو ق ت ل کرنے کے بعد ان کے شناختی کارڈز اور دیگر دستاویزات بھی اپنے ساتھ لے گئےحملے میں گاڑی کا ڈرائیور بھی شدید زخمی ہوا، جسے فوری طبی امداد، جب
کہ لاشوں کو ضروری کارروائی کیلئے ٹی ایچ کیو اسپتال میر علی منتقل کردیا گیاہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گاؤں آئی پی کے قریب پیش آیا۔ حملے کی اطلاع ملتے ہی ایف سی، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی۔جاں بحق خواتین اور زخمی ڈرائیور کا تعلق خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں سے ہے

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر

جیل میں حالت غیر،ہمارے والدکی جان کوخطرہ ،اگر کچھ ہواتوذمہ دارکون ہوگا،حلیم عادل شیخ کے بچوں نےبتادیا

سینیٹ انتخابات،بڑا اپ سیٹ۔۔ایک اور اہم ترین رہنما کو نااہل قرار دے دیاگیا، وجہ کیا بنی؟آج کی بڑی خبر

 سینیٹ انتخابات ہائی جیک کرنیوالے جمہوریت کے شفاف چہرے پر سیاہ دھبہ ہیں،عمران خان

خدا کیلئے مجھے باہر جانےدو۔مریم نواز کے کے بیرون ملک جانے کیلئے رابطہ۔۔ کس لیگی رہنما نے نے فون کیے۔۔۔ حکومت نے نام بتادیئے

دنانیر مبین پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے جا رہی ہیں؟پارٹی گرل کے حوالے بڑی خبر ۔اسد عمر نے بھی اشارہ دیدیا

یوسف رضاگیلانی کی جیت کے امکانات روشن۔۔۔سابق  وزیراعظم نے ساتھیوں سمیت کس اہم ترین شخصیت سے ملاقات  کرڈالی

یوسف گیلانی نے اگر انتخابات میںکامیابی حاصل کرلی تو عمران خان اپنے عہدے سے ۔۔۔۔ اعتزاز احسن کے انکشاف نے سب کو حیران کردیا

کیا ایسے ملے گی ووٹ کو عزت۔۔ نوازشریف اور اسحاق ڈار نے لندن میں سیاسی پناہ لے لی،ایسی خبر جس نے ن لیگیوں کو منہ دکھانے قابل نہیں چھوڑا۔۔