01:20 pm
یوسف گیلانی نے اگر انتخابات میںکامیابی حاصل کرلی تو عمران خان اپنے عہدے سے ۔۔۔۔ اعتزاز احسن کے انکشاف نے سب کو حیران کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اپوزیشن جماعت پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنا استعفیٰ دینے کی بجائے اسمبلیاں توڑ دیں گے۔یہ بات انہوں نے نجی ٹیلی وژن کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی جانب سے نامزد کردہ سینیٹ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے اگر انتخابات میں کامیابی بھی حاصل کرلی تو اس کے باوجود وزیراعظم عمران خان اپنے عہدے سے مستعفی نہیں ہونگے
۔بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ اسمبلیوں میں بیٹھا ہوا کوئی بھی رکن نہیں چاہتا کہ اسمبلیاں ٹوٹیں لیکن اگر سینیٹ انتخابات میں تحریک انصاف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تو وزیراعظم اپنا استعفیٰ دینے کی بجائے اسمبلیاں تحلیل کر دیں گےپیپلز پارٹی رہنما کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان چاہیں گے کہ وہ اسمبلیوں کو تحلیل کرکے دوبارہ نئے الیکشن کروائیں کیونکہ ان کا عوام کے سامنے یہ موقف ہوگا کہ ہماری جماعت تو احتساب کرنا چاہتی تھی لیکن ہماری راہ میں رکاوٹوں سے مسائل پیدا کئے گئے

تازہ ترین خبریں

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟