01:23 pm
یوسف رضاگیلانی کی جیت کے امکانات روشن۔۔۔سابق  وزیراعظم نے ساتھیوں سمیت کس اہم ترین شخصیت سے ملاقات  کرڈالی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پیپلزپارٹی کے اعلیٰ سطح کے وفد نے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی ۔ملاقات کرنیوالوں میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ،نیئر حسین بخاری ،یوسف رضا گیلانی ،مصطفی نواز کھوکھر اور حیدرگیلانی شامل تھے ۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹ الیکشن میں امیدوار سید یوسف رضاگیلانی کی قیادت میں ملنے والے وفد نے مولانا فضل الرحمن سے الیکشن میں اپنی حمایت طلب کی جس پر مولانا فضل الرحمن نے یوسف رضا گیلانی
کو اپنی جماعت جے یو آئی (ف)اوربطور سربراہ پی ڈی ایم تمام اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے یقینی دہانی کرائی ۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کے دورن یوسف رضا گیلانی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار ہیں اور پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں آپ کے ساتھ کھڑی ہیں انشا اللہ سینیٹ ایکشن میں جیت آپ کی اور پوری اپوزیشن کی ہوگی ۔مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ ہم سلیکٹڈلوگوں کیلئے سینیٹ کا میدان خالی نہیں چھوڑیں گے
اور ہمارا سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا بڑا مقصد بھی یہی ہے کہ وہاں جعلی عوامی نمائندوں کو آنے سے روکا جاسکے ۔ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی نےمولانافضل الرحمن کو بتایا کہ سینیٹ انتخابات میں پیپلزپارٹی کے امیدوا ر کی کامیابی پوری اپوزیشن کی کامیاب ہوگی اور میں نے ذاتی طورپر بھی کچھ اپنے دوستوں سے رابطے کیے ہیں جنہوں نے مجھے سینیٹ الیکشن میں ووٹ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔‎

تازہ ترین خبریں

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم