01:24 pm
دنانیر مبین پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے جا رہی ہیں؟پارٹی گرل کے حوالے بڑی خبر ۔اسد عمر نے بھی اشارہ دیدیا

دنانیر مبین پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے جا رہی ہیں؟پارٹی گرل کے حوالے بڑی خبر ۔اسد عمر نے بھی اشارہ دیدیا

01:24 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پارٹی گرل کے نام سے شہرت پانے والی دنانیر مبین ہر طرف چھائی ہوئی ہیں۔جہاں ایک طرف وہ ہر ٹی وی شو میں نظر آتی ہیں وہیں اب ان کا نام کرکٹ کے میدانوں میں بھی گونجنے لگاہے۔ پارٹی ہو رہی ہے ویڈیو سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچانے والی دنانیر بھی پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں۔ اتوار کو پشاور زلمی اورلاہورقلندز کے درمیان پی ایس ایل میچ کے دوران دنانیر پشاور زلمی کو سپورٹ کرنے کے لیے نیشنل اسٹیڈیم موجود رہیں۔دنانیر کے مطابق
پشاور زلمی فیملی کا حصہ بننے پر خوشی ہے،شوبز کی دنیا اور کرکٹ کی دنیا کے بعد اب دنانیر سیاسی میدانوں میں بھی چھائی ہوئی ہیں۔ مریم نواز نے تقریر کے دوران ’’پواری اسٹائل‘‘ میں حکومت پر تنقید کی۔ق ڈسکہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے پاوری اسٹائل میں عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ دھند ہے، یہ ڈسکہ ہے ، اور یہ عمران خان عوام کا ووٹ چوری کرتے پکڑا گیا ہے ۔اسی حوالے سے وفاقی وزیر اسد عمر کا
کہناہے کہ پاوری گرل دنانیر مبین کا مستقبل سیاست میں ہے۔گذشتہ روز اسد عمر اور دنانیر مبین نے ایک پروگرام میں شرکت کی۔پروگرام کے دوران دنانیر سے پی ایس ایل سے متعلق سوال کیا گیا۔جس پر انہوں نے جواب دیا کہ مجھے کرکٹ کھیلنے کا بہت شوق ہے اور میں بچپن سے ہی اپنے کزنز کے ساتھ کرکٹ کھیلتی آ رہی ہوں۔میں ہمیشہ بیٹنگ کرتی ہوں کیونکہ مجھے بولنگ سے زیادہ بیٹنگ پسند ہے،دنانیر سے سوال کیا گیا کہ آپ آؤٹ ہو جاتی ہیں تو بلا لے کر بھاگ جاتی ہیں یا پھر اپنی ہار تسلیم کر لیتی ہیں؟ جس پر دنانیر نے کہا کہ میں کبھی اپنی ہار تسلیم نہیں کرتی۔نانیر کا جواب سن کر وفاقی وزیر اسد عمر نے کہ دنانیر کا مستقبل سیاست میں
ہے۔اسد عمر کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر کچھ صارفین نے سوال کیا کہ کیا دنانیر مبین مستقبل میں پاکستان تحریک انصاف کا حصہ بن سکتی ہیں۔اگر ایسا ہو گیا تو یقینا پی ٹی آئی کا ووٹ بینک بڑھے گا کیونکہ دنانیر کے فالوورز کی تعداد بہت زیادہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم