01:27 pm
خدا کیلئے مجھے باہر جانےدو۔مریم نواز کے کے بیرون ملک جانے کیلئے رابطہ۔۔ کس لیگی رہنما نے نے فون کیے۔۔۔ حکومت نے نام بتادیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے بیرون ملک جانے کے لیے مریم نواز کے رابطوں کی تفصیل بتا دی ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان سے سوال کیا گیا کہ مریم نواز نے بیرون ملک جانے کے لیے کس سے رابطہ کیا ؟ جس پر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مریم نواز بیرون ملک جانے کے لیے رابطے کرتی رہی ہیں اور اب کہتی ہیں کہ میں بیرون ملک نہیں جاؤں گی۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز بیرون
ملک جانے کے لیے حکومتی حلقوں کے ساتھ رابطے کر رہی تھیں ۔ فیاض الحسن چوہان نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ میرا صحت کا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے میری ایک سرجری ہونی ہے جو پاکستان میں نہیں ہو سکتی لیکن میں اس حکومت سے بالکل نہیں کہوں گی کہ میرا نام ای سی ایل سے نکالے، میں انہیں یہ خوشی کبھی نہیں دوں گی۔مجھے اس ملک سے کہیں نہیں جانا، میرا جینا مرنا اس
ملک کے ساتھ ہے، مریم باہر نہیں جائے گی، آپ کو جانا پڑے گا۔ سرجری کی بات کرنے پر یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ مریم نواز نے بیرون ملک جانے کا عندیہ دے دیا ہے جس پر کئی حکومتی نمائندوں نے بھی رد عمل کا اظہار کیا اور کہا کہ مریم نواز بیرون ملک جانا چاہتی ہیں۔ جبکہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں نے اپنے بیانات میں دعویٰ کیا کہ مریم نواز بیرون ملک جانا چاہتی ہیں اور اس کے لیے انہوں نے رابطے بھی کیے لیکن مسلم لیگ ن کے نمائندوں اور خود نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے ان تمام خبروں کی تردید کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر