01:33 pm
 سینیٹ انتخابات ہائی جیک کرنیوالے جمہوریت کے شفاف چہرے پر سیاہ دھبہ ہیں،عمران خان

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات ہائی جیک کرنیوالے جمہوریت کے شفاف چہرے پر سیاہ دھبہ ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابراعوان نے ٹیلی فون پرگفتگو کی۔دونوں رہنمائوں کے درمیان سینیٹ انتخابات ، پارلیمنٹ کے اجلاس سمیت مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔مشیر پارلیمانی امور نے وزیراعظم عمران خان کو اپوزیشن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے حوالے سے بھی آگاہ کیا
اور بتایا کہ حلیم عادل شیخ پر جیل کے اندر انتہائی وحشیانہ سلوک کیا گیا جو غیر انسانی فعل ہے ۔بابراعوان نے وزیراعظم کو سینیٹ انتخابات کے حوالے سے بھی بریفنگ دی ۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اوپن ووٹنگ سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کا وحد راستہ ہیں اورسینیٹ انتخابات ہائی جیک کرنیوالے جمہوریت کے شفاف چہرے پر سیاہ دھبہ ہیں ۔‎دریں اثنا وزیراعظم عمران خان نے گورنرسندھ عمران اسماعیل کو ٹیلی فون کیا جس میں وزیراعظم نے ان سے حلیم عادل شیخ
کی صحت کے حوالے سے دریافت کیاوزیر اعظم نے حلیم عادل شیخ کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ۔گورنر سندھ عمران اسماعیل وزیراعظم کو موجودہ تمام صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی سندھ سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہیں اورسندھ پولیس آئی جی سندھ کی سربراہی میں جانبداری کا مظاہرہ کر رہی ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے گورنر کو کارروائی کی یقین دہانی کرائی گئی ‎

تازہ ترین خبریں

وہ 27 سفیر یورپ سے نکال دیں گے سینئر قانون دان اعتزاز احسن بھی وزیراعظم عمران خان کی سوچ کے حامی نکلے

سب سے آسان ترین نوکری۔۔تنخواہ تین لاکھ روپے ۔ پنشن بھی ملے گی ۔۔ جلد سے اپلائی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے

خواجہ آصف کی ضمانت۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آ گئی ۔۔  خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی

پاکستان کے بزرگ شہریوں کے لیے خوشخبری ۔۔۔۔بزرگوں کیلئے حکومت نے شاندار بل منظور کر لیا۔۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کرتارپور راہداری منصوبے کو پیپرا رولز سے استثنیٰ دینے کا معاملہ موخر

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ