02:11 pm
جیل میں حالت غیر،ہمارے والدکی جان کوخطرہ ،اگر کچھ ہواتوذمہ دارکون ہوگا،حلیم عادل شیخ کے بچوں نےبتادیا

کراچی(روزنامہ اوصاف)سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کے بچوں نے کہا ہے کہ ہمارے والد کی جان کو خطرہ ہے اگر انہیں کچھ ہوا تو ذمہ دار پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت اور وزیراعلیٰ سندھ ہوں گے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ کے بیٹے احسن عادل اور بیٹی عائشہ عادل نے کہاکہ ہمارے والد کو پولیس کی موجودگی میں جیل کے اندر 40 سے پچاس لوگوں نے تشدد کا نشانہ بنایا اور پولیس دیکھتی رہی ۔انہوں نے کہاکہ ہمارے والد حلیم عادل شیخ کو
جیل کے اندر اپنے دیگر ساتھیوں سے الگ کردیا گیا تھا جس کے باعث پیپلزپارٹی کے غنڈوں نے ان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جن سے ان کی حالت غیر ہوگئی ۔انہوں نے کہاکہ ہمارے والد حلیم عادل شیخ کو جیل میں دیگر ملزمان کیساتھ رکھنے پر خطرہ ہے اور اگر ان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت بلاول بھٹو زرداری ،مراد علی شاہ اورسندھ حکومت ہوگی ۔‎

تازہ ترین خبریں

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی