02:14 pm
ضمنی انتخاب میں دھاندلی۔کون لوگ مجھ سے رزلٹ تبدیل کروانا چاہتے تھے۔۔؟میری جان کو خطرہ ہے؟

وزیر آباد (نیوز ڈیسک) : پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 51 پر 19 فروری کو ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ ہوئی ۔ پی پی 51 کا پولنگ عمل تب متنازعہ بنا جب 19 فروری کو ضمنی انتخاب کے دوران ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں پریزائیڈنگ افسر کو لوگوں نے ووٹ کا تھیلا باہر لے جاتے ہوئے پکڑ لیا تھا اور جب ان سے تھیلے کے متعلق استفسار کیا گیا تو وہ خاموش رہے تھے۔مبینہ طور پرووٹوں کا تھیلا لے کر فرار ہونے کی کوشش کے دوران پکڑے گئے پریزائیڈنگ افسر نے اپنا
نام لیاقت علی بھٹہ بتایا تھا۔ تاہم اب پریزائیڈنگ افسر کا ایک ویڈیو بیان سامنے آیا جس میں اُن کا کہنا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے۔ پریزائیڈنگ افسر کے اس ویڈیو بیان کے بعد نیا پنڈورا باکس کُھل گیا ہے۔لیاقت علی بھٹہ کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں کہا گیا کہ کچھ لوگ دن بھر مجھ پر مدد کے لیے دباؤ ڈالتے رہے۔انہوں نے کہا کہ پولنگ کے دن مجھے شرپسند عناصر مدد کے لیے تنگ کرتے رہے تھے۔ لیاقت علی بھٹہ نے دھاندلی کا الزام رد کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ مجھے
مسلح افراد نے اغوا کرکے تھیلا چھین لیا تھا اور مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں، سڑکوں پر گھمایا گیا اور اب بھی میری جان کو خطرہ ہے۔ لیاقت علی بھٹہ کا ویڈیو بیان آپ بھی ملاحظہ کیجئیے: href="https://twitter.com/hashtag/%D9%88%D9%88%D9%B9_%DA%86%D9%88%D8%B1?src=hash&ref_src=twsrc%5Etfw">#ووٹ_چور اپنی صفائیاں پیش کرتے ہوئے 😂 pic.twitter.com/3hO6RhuQOP

— Maria_Ch (@Mama_kiJan) February 21, 2021

تازہ ترین خبریں

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی