02:16 pm
تبدیلی سرکار میں اپنوں کو نوازنے کا طریقہ بھی تبدیل۔

تبدیلی سرکار میں اپنوں کو نوازنے کا طریقہ بھی تبدیل۔

02:16 pm

اسلام آباد (نیو زڈیسک) صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی کی بھرتی کے لیے نیا شعبہ بنا دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی کو بھرتی کرنے کے لیے نیا شعبہ قائم کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر صحت کی بیٹی کو براہ راست گریڈ انیس میں اسٹنٹ پروفیسر فیٹل میڈیسن بھرتی کر لیا گیا۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی صاحبزادی کو نوازنے کے لیے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں نیا شعبہ قائم کر کے انوکھے
انداز میں بھرتی کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطاابق ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی کی بھرتی کرنے کے لیے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں نیا شعبہ قائم کیا گیا ہے۔وزیر صحت کی صاحبزادی ڈاکٹر عائشہ کے لیے کنگ ایڈورڈ فیٹل میڈیسن کا شعبہ قائم کرکے ڈاکٹر عائشہ کو براہ راست گریڈ 19 میں بطور اسٹنٹ پروفیسر فیٹل میڈیسن بھرتی کیا گیا ہے۔بڈاکٹر عائشہ کو فاطمہ جناح یونیورسٹی میں اسٹنٹ پرفیسر فیٹل میڈیکل بھرتی کیا گیا تاہم نظر انداز کیے گئے امیدوارو کے
احتجاج پر وزیر صحت کی بیٹی کی بھرتی کا نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا گیا۔فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں ناکامی کے بعد اب وزیر صحت کی بیٹی کو کنگ ایڈورڈ میں بھرتی کر لیا گیا ہے۔ ڈاکٹر عائشہ کو پیراشوٹ کے ذریعے گریڈ 19 میں کنٹریکٹ کی بجائے مستقل بھرتی کیا گیا،جب کہ بھرتی ہوتے ہی ڈاکٹر یاسمین راشد کی صاحبزادی رخصت لے کر لندن چلی گئیں۔ریکروٹمنٹ کے ساتھ وزیر صحت کی صاحبزادی کو بیرون ملک جانے کی رخصت دے دی گئی ہے۔صوبائی وزیر کی صابزادی کے لیے دو یونیورسٹیوں میں نئے شعبے قائم ہوئے اور دونوں میں حیران کن طور پر ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی ہی اہلیت کے معیار پو پوری اتر سکیں۔
 

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ