03:38 pm
سارے خدشات دور!کپڑوں کی برانڈ کیوں لانچ کررہے ہیں؟ مولانا طارق جمیل نے وضاحت کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کپڑوں کی برانڈ لانچ کررہے ہیں اور اس حوالے سے انہوں نے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک وضاحتی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ویڈیو پیغام میں مولانا طارق جمیل نے برانڈ کی بنیاد رکھنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ’سَن 2000 سے میرے دل میں آتا تھا کہ اللہ کوئی ایسا سلسلہ بنا دے کہ میرے پاس جو مدارس ہیں وہ اپنے پاؤں پرکھڑے ہو جائیںانہوں نے کہا کہ ’میں سوچتا تھا کہ یااللہ کوئی ایسی شکل بنا دے کے زکوٰۃ خرچ نہ
ہو اور زکوٰۃ کے بغیر ہی مدرسہ چلے۔مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ ’جب کورونا آیا تو اللہ نے میرے دل میں ڈالا کہ ہم کوئی کاروبار کریں جس کی کمائی کو ہم مدارس میں لگائیں تو میری بھی یہی نیت بنی کہ کوئی ایسا کاروبار ہو جس سے اللہ تعالیٰ بھی جزائے خیر دےاور چند دوستوں نے مل کر اس کی کوشش کی ان کا کہنا تھا کہ ’ہم نے میرے نام کا برانڈ ’ایم ٹی جے’ کے نام سے لانچ کرنے کا ارادہ کیا، چونکہ ہمارے بر صغیر میں علماء کا کاروبار کرنا عیب سمجھا جاتا ہے
حالانکہ امام ابو حنیفہ سے بڑا کپڑوں کا تاجر کوئی نہیں تھامولانا طارق جمیل نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ’میں نے کسی کاروباری نیت سے یہ کام نہیں کیا، کسی کے مقابلے میں یہ کام نہیں کیا، صرف اس لیے کیا کہ اللہ کرے کہ اس سے کم از کم میرے مدارس اپنے پاؤں پر کھڑے ہو جائیں اور میرے دنیا سے جانے کے بعد بھی یہ سلسلہ چلتا رہے

تازہ ترین خبریں

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب