04:14 pm
پی پی نے خزانے کے منہ کھول دیئے، بولیاں لگ رہی ہیں، حکمران جماعت پر سکتہ طاری

پی پی نے خزانے کے منہ کھول دیئے، بولیاں لگ رہی ہیں، حکمران جماعت پر سکتہ طاری

04:14 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وفاقی وزیر برائے اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے میثاق جمہوریت کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا ہے، پیپلز پارٹی نے خزانے کے منہ کھول دیئے ہیں، بولیاں لگ رہی ہیں۔شبلی فراز نے سینیٹ الیکشن سے متعلق میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے پاس اپنے امیدوار کو جتوانے کے لیے نمبرز نہیں ہیں، آئین کے خالق ذوالفقار بھٹو کو غلط طریقے سے استعمال کیا جارہا ہے، پیپلز پارٹی نے بینظیر بھٹو کے کیے گئے معاہدے سے
لا تعلقی کر دی ہے، رضا ربانی نے شہید بینظیر کے میثاق جمہوریت کا معاہدہ کچرے کی ٹوکری میں پھینک دیا۔شبلی فراز نے کہا ہے کہ ڈیپ اسٹیٹ کا سوال رضا ربانی سے پوچھیں، رضا ربانی نے عدالت میں کہہ دیا کہ ووٹ کو سینیٹ الیکشن میں خفیہ ہونا چاہیے، پیپلزپارٹی کو مبارکباد دیتا ہوں، رضا ربانی نے کہہ دیا کہ ووٹ کو سیکریٹ ہونا چاہیے، بھٹو کے بعد کی پیپلزپارٹی نے کہا یوسف رضا گیلانی الیکشن جیتیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ نظام کو آئین کے لبادے میں غلط طور پر
استعمال کیا جاتا ہے، پیپلزپارٹی کی جمہوریت کے لیے بہت قربانیاں ہیں، آئین کے خالق ذوالفقارعلی بھٹو کو غلط طریقے سے استعمال کیا جارہا ہے۔شبلی فراز کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے2018 کے انتخابات میں اپنے20 ممبران کو بکنے پر باہر نکالا، پاکستان تحریک انصاف اپنے موقف پرمضبوطی سے کھڑی ہے، پی ٹی آئی حکومت ایسا راستہ بنانا چاہتی ہے جس پر ہر کوئی چل سکے۔شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم ایک ہی دن میں جادو کی چھڑی سے نظام ٹھیک نہیں کرسکتے، عوامی نمائندوں پر بکنے کے سوالات اٹھیں تو یہ آنے والی نسلوں سے زیادتی ہوگی۔وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ سینیٹ کے اوپن الیکشن کو روکنے کی پوری کوشش
کی جارہی ہے، یہ ووٹ بیچنے کی روایت کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں، ہم اپنے موقف پر مضبوطی سے کھڑے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخاب کی تمام نشستیں انہی جماعتوں کی تھیں جو انہوں نے جیتی ہیں، ہم نے صاف ستھری سیاست کی بنیاد رکھی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔