05:05 pm
 تھر کے غیور لوگوں نے سیاسی یتیموں کو ووٹ کی طاقت سے تھر پارکر سے پار کر دیا ہے۔ نیئر بخاری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے تھرپارکر کے ضمنی انتخابات میں پارٹی امیدوار سید امیر شاہ جیلانی کو بھاری اکثریت سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے نیر بخاری نے تھر پارکر سے امیر شاہ جیلانی کی شاندار کامیابی پر کارکنوں کو مبارکباد اور ووٹرز کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے نیر بخآری نے کہا کہ تھر کے غیور لوگوں نے سیاسی یتمیوں کو ووٹ کی طاقت سے تھر پارکر سے پار کر دیا ہے پیپلز پارٹی امیدوار کی شاندار
 کامیابی عوام  دشمنوں  کی شکست ہےنیر بچاری نے مزید کہا کہ  سید امیر علی شاہ کی شاندار جیت پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت پر عوامی اعتماد ہے انہوں نے کہا کہ  جیالوں نے مخالفین کو ایک ہفتہ میں۔ دوسری بار گھر کی راہ دکھائی ہے نیر بخآری نے کہا کہ مستقبل میں چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی بڑی کامیابیاں حاصل کرے گی

تازہ ترین خبریں

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 