10:31 am
 ریاست مدینہ کی جانب بڑا قدم،رحمت اللعالمین ؐسکالرشپ پروگرام کا آغاز

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان کے ویژن ریاست مدینہ کی جانب بزدار حکومت کا اہم قدم،وزیراعلی عثمان بزدار نے پنجاب کے ہونہار اور مستحق طلباء کیلئے رحمت اللعالمینﷺ سکالرشپ پروگرام کا آغاز کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بتایا کہ انٹرمیڈیٹ، بی ایس آنرز کرنے والے 14891 طلباء کو 41کروڑ 70لاکھ روپے کے وظائف دئیے جائینگے۔ رحمت اللعالمینؐ سکالرشپس سےسرکاری کالجز اور جامعات کے طلباء مستفید ہونگے
 
جسکا بجٹ 1ارب روپے تک بڑھاکر پروگرام کا دائرہ کار دیگر پروفیشنل ڈگری ہولڈرز تک وسیع کیا جائیگا۔ سکالرشپ 50% میرٹ اور 50% ضرورت مند طلباء کو دیئےجائیںگے۔ طلبا وطالبات موبائل ایپ کےذریعے اپلائی کرسکیں گے۔انہوںنے کہاکہ سکالر شپ رقوم بینکوں کے ذریعے فراہم کی جائینگی۔ گریڈ ایک سے چار تک کے ملازمین کے بچوں کا کوٹہ بھی مختص ہے۔انہوں نے کہا کہ نوجوان ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں جنکو حصول علم کیلئے سہولیات فراہم کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے