01:24 pm
جوڑ توڑ کے ماہر جہانگیر ترین منظر سے آؤٹ، نئے کھلاڑی کو ٹاسک مل گیا

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف میں جوڑ توڑ کے ماہر سمجھے جانے والے سیاستدان جہانگیر ترین منظر سے آؤٹ جبکہ پی ٹی آئی کی جیت کیلئے چودھری سرور اہمیت اختیار کرگئے،  چوہد ری سرور کو ایک اہم ذمہ داوی سونپتے ہوئے پنجاب کی سیاست کی ساری جوڑ توڑ ان کے سپرد کی گئی۔ اس طرح وفاق وپنجاب کاسیاسی محورجہانگیر ترین سے نکل کرچودھری سرورکے گردپہنچ گیا۔تفصیلات 
کے مطابق چودھری سرور کا جوڑ توڑ کے لیے انتخاب وزیر اعظم عمران خان نے کیا اور خود وزیراعظم بھی انہیں سینیٹ الیکشن کے جوڑ توڑ سے دور رکھنا چاہتے ہیں، جہانگیر ترین شوگر سکینڈل کے بعد سے پارٹی سے ناراض ہیں اور جہانگیرترین کے حوالے سے پارٹی میں تحفظات پائے جاتے تھے ان کے برعکس چودھری محمد سرور پارٹی اوراپوزیشن اراکین میں اچھا اثرورسوخ رکھتے ہیں۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی پرفارمنس سے وزیراعظم بھی مطمئن ہیں۔واضح رہے کہ جہانگیر ترین ملک میں چھ شوگر ملز کے مالک ہیں جبکہ پورے ملک میں شوگر ملز کی تعداد 80 سے زیادہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کے علاقے گرومندر میں کباب ہاوس میں آگ لگ گئی ، نقصان کا خدشہ 

بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی