01:24 pm
کراچی  کا ایسا علاقہ جہاں کا کچرا اور مٹی پھینکی نہیں جاتی بلکہ مہنگے داموں میں فروخت کی جاتی ہے؟

کرایچ(نیو زڈیسک)صرافہ بازار کے زیورات ہی نہیں بلکہ مٹی بھی سونا ہے، نہ کچرا پھینکا جاتا ہے نا ہی مٹی البتہ فروخت کی جاتی ہے۔جی ہاں ملک بھر میں سونے کے زیورات جہاں بنائے جاتے ہیں وہاں کا کچرا یا مٹی پھینکی نہیں جاتی بلکہ مہنگے دام پر فروخت کی جاتی ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ مٹی کے خریدار اس میں سے سونا نکال لیتے ہیں اور ان کی مہارت ایسی ہوتی ہے کہ یہ
مٹی کو دیکھ کر بتا سکتے ہیں کہ اس میں کتنی مقدار میں سونا موجود ہے۔تو پھر کون ایسی سونا اُگلتی مٹی کو پھینکنا چاہے گا؟ یہ مٹی خریدنے والے نیارے انتہائی محنت اور مہارت سے مٹی اور کچرے سے پہلے ٹاٹ کو جلاتے ہیں اور چھان کر کچرا نکالتے ہیں، پھر اس میں سہاگہ شورا اور کھڑ شامل کر کے بھٹی میں ڈالتے ہیں۔بعد ازاں گلنے کے بعد اس میں موجود مکس دھاتوں کو کاٹ کر سونا چاندی تانبہ رہ جاتا ہے جسے ریفائن کر کے سونا الگ کر لیا جاتا ہے، یہ جتنا مشکل ہے اتنا ہی اس کام کے کرنے والوں کو مالی فائدے ہیں۔اس عمل میں کئی منفرد چیزیں خاک کے زرات سے سونا نکال لاتی ہیں، شہرِ قائد میں نیارے کا کام کرنے والے کئی دہائیوں سے اس کام سے منسلک ہیں جو مٹی کو دیکھ کر اندازہ لگا لیتے ہیں کہ اس میں کتنا سونا ہے۔یہ نیارے اپنے تجربے کی بنیاد پر مہنگے داموں مٹی خریدتے ہیں جبکہ نفع نقصان کا پتہ وقت پر ہی چلتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا آج عمرہ شیڈول، خطاب بھی کریں گے

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے