03:25 pm
مسلم لیگ(ن) کی جنرل کونسل کا ا ہم اجلاس 27فروری کو طلب

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی جنرل کونسل کا ا ہم اجلاس 27فروری کو طلب کرلیا گیا،مریم نواز شریف اجلاس سے خطاب کریں گی ،اجلاس میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی پر مشاورت بھی ہوگی ۔سیکرٹری جنرل مسلم لیگ (ن) احسن اقبال کی جانب سے کاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اہم اجلاس 27 فروری کو طلب کرلیاگیا جوپاکستان مسلم لیگ (ن) کے چک شہزاد اسلام آباد میں سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا
 
اجلاس سے پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کریں گی ۔احسن اقبال کے مطابق دوپہر ایک بجے ہونے والےجنرل کونسل کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے تمام اراکین پارلیمان شرکت کریں گے ،اجلاس میں پارٹی کے تمام ٹکٹ ہولڈرز کو بھی شرکت کی ہدایت کی گئی ہے،اجلاس میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی پر مشاورت ہوگی اوراجلاس میں سینیٹ انتخابات سے متعلق پارٹی کی حکمت عملی تیار کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے