04:06 pm
پولیس نے پہلے میری چادر کھینچی اور پھر۔۔۔۔ن لیگی رہنما نوشین افتخار نے سنگین الزام عائد کردیا

ڈسکہ(نیو زڈیسک)19 فروری کو ہوئے ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 سے مسلم لیگ نون کی امیدوار نوشین افتخار نے الزام عائد کیا ہے کہ ضمنی الیکشن کے دوران پولیس والے نے میری چادر کھینچی، ڈنڈے برسائے گئے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سیالکوٹ کے حلقہ این اے 75 سے ضمنی انتخاب کے پولنگ نتائج غائب ہونے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران نون 
لیگی امیدوار نوشین افتخار نے اپنے بیان میں یہ بات کہی۔انہوں نے کہا کہ ہم نے پولنگ رکنے کی شکایت کی تھی، ڈی ایس پی نے مجھ سے کہا کہ میں آپ کو گولی مار دوں گا۔نوشین افتخار کا کہنا ہے کہ نون لیگ اس حلقے سے 5 بار جیتی ہے، یہ مسلم لیگ نون کا گڑھ ہے، مجھے توقع نہیں تھی کہ ڈسکہ میں لوگ قتل ہوں گے، یہ این اے 75 کے لوگوں کی جنگ ہے۔

تازہ ترین خبریں

ضمنی انتخابات کا معاملہ ۔۔ شرافت سےخودہی سب کچھ عوام کوبتا دیں ورنہ مجھےبتانا پڑے گا۔مریم نواز

ہم نام اکاونٹ ہولڈرز کی رقم اپنی اکاونٹ میں منتقل کرانے کا معاملہ ۔۔ نیشنل بینک کے تین ملازمین گرفتار

قومی اسمبلی میں بچوں کو جسمانی سزا دینے کی ممانعت کا بل منظور ۔۔بل میں حکومت کی جانب سےپیش کردہ ترمیم کی بھی منظور کر لی گئیں۔ ‏

بلین ٹری سونامی منصوبے کا سیاسی فائدہ نہیں بلکہ یہ منصوبہ ملک وقوم کی بقاءکا ضامن ہے۔ ملک امین اسلم

متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کو اہم دستاویزات بنوانےکےلئے سہولت دے دی گئی

ملک کے ہر صوبے میں پی ٹی آئی انتشار کا شکار ہے ،عمران خان بغاوت کو کچلنے کیلئے عدالت کا کندھا استعمال کر رہے ہیں : شازیہ مری  

وزیراعظم کا دورہ سری لنکا ۔۔۔ سری لنکاسےبہت سی یادیں وابستہ ہیں، سی پیک سےخطےمیں تجارت بڑھےگی۔ عمران خان

  منشیات کے شکار افراد کی پروفیشنل ٹریننگ بھی کروائی جائے۔وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ