05:22 pm
 کے الیکٹرک کاحکومت سے 1400 میگاواٹ بجلی خریداری کا معاہدہ طے ہوگیا ہے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کے الیکٹرک کاحکومت سے 1400 میگاواٹ بجلی خریداری کا معاہدہ طے ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیپرا کی زیر صدارت کے الیکٹرک کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ ،سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر سماعت ہوئی ، سماعت میں کے الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔اس موقع پر چیئرمین نیپرا نے کہا کے الیکٹرک موسم گرما میں کراچی کوبلا تعطل بجلی یقینی بنائے، موسم سرما میں بجلی تعطل کی شکایات پر سخت ایکشن لیا جائے گا ، کے الیکٹرک بجلی نظام میں مشکلات سے
 نیپرا کو آگاہ رکھے تاکہ نیپرا دیگرسرکاری اداروں سے مشکلات کے حل میں مدد کرسکے۔دوسری جانب کے الیکٹرک حکام نے بتایا کہ کے الیکٹرک کا حکومت سے 1400 میگاواٹ بجلی خریداری کا معاہدہ طے ہوا ہے ،معاہدہ منظوری کیلئے کابینہ کی توانائی کمیٹی کوبھیج دیا گیا ہے، اس سال مارچ میں این ٹی ڈی سی سے 1100 میگاواٹ بجلی مل سکے گی۔حکام نے مزید کہا کہ 2023 سے 1400 میگاواٹ بجلی این ٹی ڈی سی سے حاصل ہوگی جبکہ کےالیکٹرک سوئی سدرن کیساتھ گیس خریدنےکامعاہدہ تیارہے، سوئی سدرن کو مستقل طور پر مطلوبہ گیس فراہمی میں مشکلات ہیں، سوئی سدرن کے علاوہ نجی شعبے سےگیس خریدنے پر غور کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شادی میں جانے کیلئے تیار ہو رہی تھی خاتون، تبھی ہوا کچھ ایسا کہ دیکھ کر آپ کے اڑ جائیں گے ہوش

آندھی اور گرج چمک۔۔ بارشوں کی نئے سلسلے کی انٹری ۔آئندہ کتنے روز تک بادل برستے رہیں گے۔

 ہم وزیراعظم کے ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدے کی تکمیل  کیلئے کوشاں ہیں،زلفی بخاری

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی