07:02 pm
وزیراعظم کا دورہ سری لنکا ۔۔۔ سری لنکاسےبہت سی یادیں وابستہ ہیں، سی پیک سےخطےمیں تجارت بڑھےگی۔ عمران خان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سری لنکاسےبہت سی یادیں وابستہ ہیں، سی پیک سےخطےمیں تجارت بڑھےگی۔ کولمبو میں سری لنکن ہم نصب کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دعوت دینےاورشانداراستقبال پرشکرگزارہوں،سری لنکاسےبہت سی یادیں وابستہ ہیں، سی پیک سےخطےمیں تجارت بڑھےگی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا سے غریب ممالک زیادہ متاثر ہوئے سب کو مل کر ترقی پذیر ممالک کی مدد کرنی چاہئے ۔ اس موقع پر وزیراعظم
 نے سری لنکن ہم منصب کو پاکستان دورے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور سری لنکا نے دہشت گردی کا مقابلہ کیا سری لنکا بھی دیگر ممالک کی طرھ کورونا سے متاثر ہوا ۔ اس سے قبل  پاکستان اور سری لنکن قیادت کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔ پاکستانی وفد کی قیادت وزیراعظم عمران خان جبکہ سری لنکن وفد کی قیادت وزیراعظم مہندا راجا پاکسا نے کی۔ ان مذاکرات میں تجارت، سرمایہ کاری، صحت، تعلیم، زراعت، سائنس اور ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال گیا۔ اس کے علاوہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر بھی دستخط کئے گئے۔

تازہ ترین خبریں

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 