07:07 pm
ملک کے ہر صوبے میں پی ٹی آئی انتشار کا شکار ہے ،عمران خان بغاوت کو کچلنے کیلئے عدالت کا کندھا استعمال کر رہے ہیں : شازیہ مری  

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ‏مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و ایم این اے  شازیہ  عطا مری نے کہا ہے کہ  ملک کے ہر صوبے میں پی ٹی آئی انتشار کا شکار ہے اور  پی ٹی آئی کے اسمبلی ممبران عمران خان نیازی کے فیصلوں سے اختلاف کر رہے ہیں ۔ ان باتوں کا اظہار آج انہوں نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کیا ہے ۔ شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آمرانہ روش کی وجہہ سے پی ٹی آئی کے اندر عمران خان کے خلاف بغاوت ہے اور عمران خان بغاوت کو کچلنے کیلئے عدالت کا کندھا استعمال کر رہے ہیں ۔
انہوں نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ عمران خان لکھ کر رکھے سینیٹ  انتخابات میں شکست ان کا مقدر بنے گی اور دنیا میں جہاں جمہوریت مضبوط ہےوہاں خفیہ ووٹ کا نظام رائج ہے ۔ شازیہ مری نے مزید کہا کہ ‏جس کو جمہوریت کی ابجد کا علم نہیں وہ جمہوریت کا سبق پڑھا رہے ہیں ۔ انہوں نے حکومت سے سوال پوچھتے ہوئے کہا کہ  عمران نیازی بتائیں انہیں آئین سے کیا پرخاش ہے ۔ مزید کہا ہے کہ ‏عمران خان اسمبلی میں آنے سے ایسے گھبراتے جیسے نالائق بچہ اسکول سے گھبراتا ہے ۔ ‎

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

بجلی مزید مہنگی ، نیپرا نے پاکستانیوں کر بجلیاں گرادیں، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟

ایک بار پھر برفباری کا آغاز،مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی

مسلم لیگ (ن)میں وزارتِ عظمیٰ کیلئے کونسے چار نام سامنے آگئے ؟ فہرست دیکھ کر نواز شریف کو غصہ آگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی